ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایات پر ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے انسپکشن مہم جاری رہی۔

کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 131 انسپکشنز کی گئیں جبکہ خلاف ورزیوں پر 45 امپروومنٹ نوٹسز جاری کیے گئے۔ مزید برآں 07 فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 65,500 روپے ہے۔

انسپکشن کے دوران 710 لیٹر غیر معیاری اور زائد المیعاد مصنوعات تلف کی گئیں۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ عوام کو معیاری اور محفوظ خوراک کی فراہمی کے لیے کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp