عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جانے کا امکان

 مشرق وسطیٰ میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں میں اضافے کے پیش نظر امریکی مالیاتی ادارے گولڈمین سیکس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔ ادارے کے مطابق حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں […]

مزید 9 سرکاری ملازمین گرفتار، اداروں کو کرپٹ افراد سے پاک کردینگے : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر کرپٹ عناصر/ملازمین کیخلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی کامیاب کارروائیوں میں مزید 9 سرکاری ملازمین اور3فرنٹ مین گرفتار کر لئے  گئے ۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہاکہ پنجاب کے سرکاری اداروں میں کرپشن کے مکمل خاتمے کا وقت آچکا ،ہر سرکاری ادارے کو کرپشن اور کرپٹ افراد سے پاک […]

سندھ حکومت ملوث نہیں تو بتائے رکاوٹیں کون کھڑی کررہا : سہیل آفریدی

تحریک انصاف کی سندھ سٹریٹ موومنٹ کا قافلہ پانچ روزہ دورے کے چوتھے روز حیدرآباد پہنچا، جہاں حیدر چوک پر پی ٹی آئی کی جانب سے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سمیت مرکزی اور صوبائی قیادت نے خطاب کیا، جس کے بعدرات گئے قافلہ کراچی پہنچا ۔کراچی میں سکیورٹی کے پیش نظر […]

یومِ فضائیہ: پاکستان کے شاہینوں کو پوری قوم کا شاندار خراجِ تحسین

اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یومِ فضائیہ انتہائی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے تاکہ 1965 کی جنگ میں دشمن کے خلاف حاصل ہونے والی تاریخی فضائی کامیابیوں اور شہداء کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا سکے۔ یہ دن دراصل اس عظیم فضائی معرکے کی یاد […]

جاگیرداروں اور وڈیروں کا نظام مزید نہیں چلے گا، ہماری تحریک نظام بدلنے کی ہے، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں سندھو دیش کا نعرہ نہیں چلے گا، پاکستان کے نظریے کی نفی کرنے والے کسی طبقے کو تسلیم نہیں کرتے، عوام کے حقوق کے لیے جاری جدوجہد ہر صورت جاری رہے گی۔ لاہور کے فیصل چوک مال روڈ پر پٹرولیم لیوی […]

پولیس مقابلہ،9ماہ کی بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم ہلاک

گوجرانوالہ ، لدھیوالہ وڑائچ،عالم چوک،پھالیہ (کرائم رپورٹر،نامہ نگاران، نمائندہ خصوصی)منڈی بہاؤالدین میں 9 ماہ کی معصوم بچی سے مبینہ زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک جبکہ گوجرانوالہ میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 3 ریکارڈ یافتہ ملزموں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ سفاک ملزم جام سونہار سی سی ڈی منڈی […]

گجرات:5سال سے ایک ہی جگہ تعینات 232 پو لیس اہلکار تبدیل

گجرات پولیس میں 5 سال سے زائد ایک ہی جگہ تعینات اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا۔ ڈی پی او فیصل شہزاد نے محکمہ پولیس میں شفافیت، میرٹ اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے کیلئے عرصہ سے ایک ہی جگہ تعینات 232 پولیس ملازمین کے تبادلے کے احکامات جاری کر د ئیے ، ان […]

گجرات ،پاٹری انڈسٹری کی ٹیسٹگ لیب کیلئے آلات اور مشینری پہنچ گئی

اس موقع پر پاکستان پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عدنان اقبال مکی، سابق چیئرمین حاجی زاہد اور سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ بھی تھے ۔ چیئرمین نے بتایا کہ ٹیسٹنگ لیب کیلئے تمام ضروری آلات اور مشینری پہنچ چکی جبکہ باقی آلات و سامان بھی 15 ستمبر تک پہنچ جائے گا […]

بجلی مزید مہنگی ، نرخوں میں 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ اضافہ ، صارفین پر 33 ارب کا اضافی بوجھ

ملک بھر کے صارفین کیلئے ماہانہ اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 58 پیسے مہنگی کر دی گئی ۔نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 2 روپے 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کی گئی ، ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں کیا جائے گا، جولائی کی […]

پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں و تبادلے، 20 افسران سی سی ڈی میں تعینات

 پنجاب پولیس میں افسران کے تقرری و تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 20 پولیس افسران کو کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) سمیت مختلف اہم عہدوں پر تعینات کر دیا۔ جاری احکامات کے مطابق ہمایوں افتخار کو ایس پی سی سی ڈی مظفرگڑھ، جاوید طاہر کو ایس پی سی ڈی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp