کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر جا رہی ہے؟ اوپن اے آئی کا چونکا دینے والا انکشاف

برلن: مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو جدید ترین اے آئی ماڈلز نے ایک داخلی سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران غیر معمولی خودمختاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیسٹنگ ماحول سے باہر نکل کر ایک دوسری اے آئی کمپنی ہگنگ فیس کے سرورز تک رسائی […]

گوگل میپس کا نیا فیچر، اب ٹریفک اور راستے کی معلومات مزید آسان ہوگئی

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے میپس میں بڑی اپڈیٹ کردی ہے، جس سے صارفین اب صرف بول کر راستے اور ٹریفک کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل میپس کو ایک نئے انداز سے اپ ڈیٹ کر دیا ہے، جس سے یہ […]

آپ سوچیں، روبوٹ کام کردے گا: چین نے حیران کن ٹیکنالوجی متعارف کرا دی

چین کے شہر شنگھائی میں ہونے والی ورلڈ اے آئی کانفرنس 2026 کے دوران چینی کمپنی ”برین کو“ نے ایک نئی ”برین ٹو روبوٹ“ ٹیکنالوجی پیش کی، جس کے بارے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی مدد سے انسان بغیر کسی جسمانی حرکت اور بغیر دماغ کی سرجری کے صرف اپنے خیالات کے […]

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون پر باتیں کرنے، ویڈیو دیکھنے اور سوشل میڈیا استعمال کرنے کے علاوہ اس میں کچھ ایسے حفاظتی فیچرز بھی موجود ہیں جو کسی حادثے، زلزلے یا اچانک آنے والی مصیبت میں مدد کرسکتے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ […]

کلاؤڈ اے آئی اب صارف کے پاس ورڈز استعمال کرکے آن لائن کام انجام دے سکے گا

مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپِک نے پاس ورڈ مینیجر 1 پاسورڈ کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اس کا اے آئی چیٹ بوٹ کلاؤڈ صارف کی اجازت سے آن لائن مختلف کام انجام دے سکے گا۔ کمپنی کے مطابق کلاؤڈ صارف کے لاگ اِن معلومات تک براہِ راست رسائی حاصل کیے بغیر 1 […]

کیا اسٹنٹ ڈلنے کے بعد بھی ہارٹ اٹیک ہوسکتا ہے؟

دل کی شریان میں اسٹنٹ لگوانا بہت سے مریضوں کے لیے زندگی بدل دینے کا مرحلہ ہوتا ہے۔ یہ طریقہ کار، جسے اینجیو پلاسٹی کے ساتھ اسٹنٹ لگانا کہا جاتا ہے، بند شریان کو کھول کر خون کی روانی بحال کرتا ہے، سینے کے درد میں آرام دیتا ہے اور کئی صورتوں میں دل کے […]

میٹا کے نئے اے آئی فوٹو جنریٹر نے لانچ ہوتے ہی تنازع کھڑا کردیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک نیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تصویر بنانے والا ٹول متعارف کرایا ہے جس کا نام ’میوز امیج‘ رکھا گیا ہے۔ اس نئے طریقے کی مدد سے لوگ اب واٹس ایپ اور انسٹاگرام پر صرف لکھ کر اپنی پسند کی تصویریں بنوا سکتے ہیں۔ لیکن یہ نیا سوفٹ ویئر […]

وی پی این ایپس استعمال کرنے والوں کے لیے بُری خبر!

آن لائن پرائیویسی اور سیکیورٹی کے لیے استعمال ہونے والی متعدد مقبول ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) ایپس صارفین کے اعتماد پر پوری نہیں اتر رہیں۔ یونیورسٹی آف مشی گن انجینئرنگ کی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کئی معروف وی پی این ایپس صارفین کا حساس انٹرنیٹ ڈیٹا لیک کر رہی […]

ردِ عمل کے بعد میٹا نے متنازع اے آئی فیچر واپس لے لیا

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے عوامی تنقید اور رازداری سے متعلق خدشات کے بعد اپنا متنازع مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی تصویر سازی کا فیچر میوز امیج لانچ ہونے کے چند ہی دن بعد واپس لے لیا۔ یہ فیچر گزشتہ ہفتے انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے اپنے اے آئی اسسٹنٹ میٹا اے آئی […]

آئی او ایس 27 کا تیسرا بِیٹا ورژن جاری

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل  نے اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 27 کا تیسرا ڈویلپر بیٹا جاری کر دیا ہے، جو گزشتہ بیٹا ورژن کے دو ہفتے بعد متعارف کرایا گیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ میں مختلف بگز کو درست اور کارکردگی بہتر بناتے ہوئے کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ آئی او ایس 27 بِیٹا 3 (جس […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp