عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جانے کا امکان

 مشرق وسطیٰ میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں میں اضافے کے پیش نظر امریکی مالیاتی ادارے گولڈمین سیکس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہے۔ ادارے کے مطابق حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں […]

امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

 امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کیے جائیں گے، سعودی عرب کو ایکسٹینڈڈ رینج جے ڈی ای ایمز کی فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔ محکمہ خارجہ نے بتایا […]

امریکا میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیا پولیس کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جان سے گئے جبکہ […]

عالمی بانڈ مارکیٹ میں اچانک تاریخی مندی: خریدار پیچھے کیوں ہٹ رہے ہیں، عام آدمی کے لیے کیا نقصان ہے؟

عالمی مالیاتی منڈیوں میں حکومتی بانڈز کی شدید فروخت کے باعث شرح سود میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں قرض لینے کی لاگت کو کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ اسی وجہ سے بدھ کے روز عالمی بانڈز کی مارکیٹ میں شدید فروخت کا رجحان […]

کھانے کے فوراً بعد کچھ میٹھا کھانے کی طلب، آپ کا جسم کیا اشارہ دے رہا ہے؟

کیا آپ کو رات کا کھانا کھانے کے فوراً بعد کچھ میٹھا کھانے کی شدید خواہش ہوتی ہے؟ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کی وجہ جسم میں کسی خاص وٹامن یا معدنیات کی کمی ہوسکتی ہے، لیکن غذائی ماہرین کے مطابق ہر بار ایسا ہونا ضروری نہیں۔ کلینیکل نیوٹریشنسٹ راشی چودھری نے اپنے […]

بھارت میں شادیوں کا مینیو تبدیل: اب بریانی کی جگہ ‘میگی’ اور مکڈونلڈز’ ملے گا

شادیوں میں کھانے کا مطلب اب صرف مہمانوں کے لیے ایک بڑا اور شاندار بوفے سجانا نہیں رہا۔ بھارت میں نئے جوڑے اپنی شادی کے مینیو میں ایسے کھانے بھی شامل کر رہے ہیں جو ان کی محبت، بچپن کی یادوں، پسندیدہ مقامات یا مشترکہ تجربات سے جڑے ہوتے ہیں۔ اسی بدلتے رجحان میں روایتی […]

یمنی حوثیوں کا بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر سعودیہ کے 2 آئل ٹینکرز پر حملہ

 یمن کی حوثی اکثریتی جماعت انصاراللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے 2 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے۔ انصاراللہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نشانہ بنائے جانے والے سعودی آئل ٹینکرز نے گروپ کی جانب سے عائد کردہ بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی تھی۔ سعودی […]

حوثیوں کی ناکہ بندی کے اعلان کے بعد سعودی فوجی اتحاد حرکت میں آ گیا، سخت وارننگ جاری

ریاض: سعودی عرب اور یمن میں سرگرم سعودی قیادت والے فوجی اتحاد نے حوثی تنظیم انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے خلاف بحری ناکہ بندی اور جہازوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تجارتی بحری جہازوں کی حفاظت ہر صورت یقینی بنائی جائے گی اور […]

بھارتی نوجوان یک زبان، کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں مودی کے استعفیٰ کا مطالبہ

 مودی کے آمرانہ نظام حکومت کیخلاف بھارتی نوجوان تحریک کاکروچ جنتا پارٹی ( سی جے پی) کا احتجاج شدت اختیار کر گیا۔ بھارتی پولیس کی طلباء کے پارلیمنٹ کی جانب مارچ کو آنسو گیس شیلنگ اور بدترین لاٹھی چارج سے روکنے کی ناکام کوششیں جاری ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارہ کے مطابق نوجوان تحریک سی جے […]

سپین نے ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ فیفا ورلڈ کپ جیت لیا

 فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے فائنل معرکے میں سپین نے ارجنٹینا 0-1 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ دنیائے فٹ بال کا تاج اپنے سر پر سجا لیا۔ نیویارک کے نیو جرسی سٹیڈیم میں فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026ء کا فائنل میچ دفاعی چیمپئن ارجنٹینا اور سابق عالمی چیمپئن سپین کے درمیان کھیلا گیا، بڑے […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp