پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کو عالمی منڈی سے جوڑنے کیلئے متبادل بحری راستے فعال کررہا ہے، رپورٹ

پاکستان وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر اور کراچی کی بندرگاہوں کے ذریعے عالمی منڈیوں سے جوڑنے کے لیے متبادل تجارتی راستوں کو فعال بنا رہا ہے، جس سے ملک کے علاقائی ٹرانزٹ اور لاجسٹکس مرکز بننے کے امکانات مزید روشن ہو گئے ہیں۔ آذربائیجان کے میڈیا ادارے دی کیسپیئن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ازبکستان […]

غیرقانونی افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، متعدد گرفتاریاں

 غیر قانونی افغان شہری پاکستان سمیت مختلف ممالک کیلئے سکیورٹی اورانتظامی چیلنج بننے لگے۔ افغانی جریدہ ہشت صبح کےمطابق پولینڈ نے 71 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتارکرلیا، جن میں متعدد افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ پولش بارڈر گارڈز کے مطابق لتھوانیا اور بیلاروس سے ملحقہ علاقوں میں غیرقانونی باشندوں کیخلاف کارروائیاں کی گئیں، قانونی کارروائی […]

مٹن کی جگہ چکن رکھنے پر شادی کی تقریب میں گھونسے چل گئے، 12 زخمی

مٹن کے بجائے چکن پیش کیے جانے پر شادی کی تقریب میدانِ جنگ بن گئی، جھگڑے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ بھارت کی ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں ایک شادی کی تقریب اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گئی جب مہمانوں کو مٹن کے بجائے چکن پیش کیا گیا جس پر تنازع شدت […]

شہباز شریف ، نواز شریف کی امیر قطر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کر کے سابق امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے مرحوم شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کی دوراندیش قیادت، مدبرانہ کردار اور قطر کی ترقی […]

حج کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کرگئی

وفاقی وزارت مذہبی امور نے بتایا ہے کہ حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل جاری ہے اور اب تک 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد افراد نے رجسٹریشن کرالی ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے حج رجسٹریشن اپڈیٹ میں بتایا گیا کہ حج 2027 تا 2030 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا […]

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کا انخلا، اب تک کتنے واپس بھجوائے گئے؟

محکمہ داخلہ پنجاب کے فارن نیشنل سیکیورٹی سیل کی جانب سے غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے انخلا کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ حکام کے مطابق حکومتِ پاکستان کی پالیسی کے تحت قابلِ قبول ویزا کے بغیر مقیم افغان شہریوں کو گرفتار کرکے ان کے وطن واپس بھجوایا جا رہا ہے۔ سرکاری اعداد وشمار […]

پاکستان کی حمایت اور ہمدردی کبھی فراموش نہیں کریں گے: مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو برادر ملک قرار دیا ہے۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی شہید […]

کیمرے کے سامنے طلاق دینے کی ویڈیو وائرل، معروف ٹک ٹاکر پر سابق اہلیہ کے سنگین الزامات

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر علی حیدرآبادی نے اپنی سابق اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے جسمانی تشدد اور دھمکیوں کے الزامات پرردِعمل دیتے ہوئے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں علی حیدرآبادی اپنی اہلیہ کو طلاق دیتے ہوئے دکھائی دیتے […]

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے وفد بھیج کر ثالثی کی پیش کش کی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے مجھے ثالثی کی پیشکش کی اور ایک وفد بھیجا تھا، بلاول بھٹو نے کہا کہ میں آزاد کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کیلیے تیار ہوں چاہیے اس کی مجھے سزا دے دی جائے۔ […]

پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی تعاون کے فروغ پر اتفاق

روس میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے روسی فیڈریشن کونسل کی بین الاقوامی امور کمیٹی کے پہلے نائب چیئرمین آندرے دینیسوف اور فیڈریشن کونسل کی دفاع و سلامتی کمیٹی کے پہلے نائب چیئرمین اور پاکستان کی سینیٹ کے ساتھ تعاون کیلئے قائم فیڈریشن کونسل گروپ کے سربراہ ولادیمیر چیزوف سے ملاقات کی۔ ملاقات […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp