ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

 فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے دوسرے سیمی فائنل میں ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، تاہم ارجنٹینا نے اہم مواقع سے بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے دو گول سکور […]

راکھی ساونت کا سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے دہلی جانے کا اعلان

بولی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے معروف ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ راکھی نے کہا ہے کہ وہ دہلی کے جنتر منتر پہنچ کر ذاتی طور پر ان کی بھوک ہڑتال ختم کروانا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وانگچک کی زندگی بہت […]

مون سون میں انسولین رکھنے والے کون سی جان لیوا غلطی کرتے ہیں؟

مون سون کی بارشیں گرمی سے تو راحت دیتی ہیں، لیکن ذیابیطس کے مریضوں، خاص طور پر انسولین استعمال کرنے والوں کے لیے نمی اور موسم کی تبدیلی ایک نیا چیلنج بن سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق زیادہ نمی صرف خوراک یا پانی کو ہی متاثر نہیں کرتی بلکہ اگر انسولین کو درست طریقے سے […]

اسپین نے فرانس کے فٹبال ورلڈ کپ فاتح بننے کا خواب چکنا چور کردیا

اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 2010 میں اپنا پہلا عالمی ٹائٹل جیتنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ اسپین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچا ہے۔ پورے میچ میں اسپین نے گیند پر اپنی […]

بلڈ شوگر کو دن بھر کیسے متوازن رکھیں؟

جسم میں بلڈ شوگر (خون کی شوگر) کی سطح کو متوازن رکھنا صرف ذیابیطس یا پری ذیابیطس کے مریضوں ہی کے لیے نہیں، بلکہ ہر انسان کی مجموعی صحت، ذہنی چستی اور جسمانی توانائی کے لیے ناگزیر ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق، دن بھر شوگر کی سطح مستحکم رہنے سے نہ صرف تھکن کا خاتمہ […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: میسی، ایمباپے اور ہالینڈ نے مل کر فٹبال کی 96 سالہ تاریخ بدل دی

فیفا ورلڈ کپ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی بار ایک ہی ایڈیشن میں 3 مختلف کھلاڑی سا7ت یا اس سے زیادہ گول کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد گولڈن بوٹ کی دوڑ ایک تاریخی مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ناروے کے اسٹار اسٹرائیکر ارلنگ ہالینڈ نے برازیل کے خلاف پری […]

آسٹریلیا کے صحراؤں میں اونٹوں کی دوڑ، جذباتی مزاج ’ینگ گن‘ نے میدان مار لیا

آسٹریلیا کے دور افتادہ صحرائی علاقے میں سالانہ اونٹ ریس کا انعقاد کیا گیا، جہاں تیز رفتار اور کچھ غصیلے مزاج رکھنے والے اونٹوں نے شائقین کو محظوظ کیا، جبکہ اس منفرد مقابلے میں درجنوں اونٹوں نے حصہ لیا۔ آسٹریلیا کے جنوبی علاقے کے قصبے ’میری‘ میں سالانہ میری آسٹریلین اونٹ کپ کا انعقاد کیا […]

شہزادہ ہیری کی برطانیہ میں 1.1 ملین پاؤنڈ کی عطیہ رقم سے متعلق نئے دعوے سامنے آگئے

برطانوی شہزادہ ہیری کی گزشتہ سال برطانیہ میں کی گئی ایک بڑی عطیہ رقم کے حوالے سے نئے دعوے سامنے آئے ہیں، جن میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم ان کی ذاتی دولت سے نہیں بلکہ شہزادی ڈیانا سے منسلک فنڈز سے فراہم کی گئی تھی۔ رپورٹس کے مطابق ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری […]

مفتی قوی نے انفلوئنسر فریحہ فرخ سے اپنا رشتہ بتادیا، تنقید کرنے والوں کو دھمکی

تنازعات میں گھرے رہنے والے مفتی قوی نے وائرل انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ اپنا رشتہ بتادیا۔ مفتی قوی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں انھیں انفلوئنسر فریحہ فرخ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔ قوی نے ویڈیو میں کہا ’’یہ میری پوتی ہے، آج کے بعد اگر کسی نے میلی نگاہ ڈالی میری […]

اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے تنازعے میں اہم پیشرفت

اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف امانت میں خیانت کی درخواست چنیوٹ کے تھانہ بھوانہ میں جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رمشا اقبال نے بیرون […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp