اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر نگرانی جی ٹی روڈ، تحصیل کھاریاں کے سنٹرل میڈین پر تیار کردہ نئے بیڈز میں شجرکاری مہم جاری ہے

کھاریاں: اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر نگرانی جی ٹی روڈ، تحصیل کھاریاں کے سنٹرل میڈین پر تیار کردہ نئے بیڈز میں شجرکاری مہم جاری ہے۔

آج کُلیوال سیداں جی ٹی روڈ کے مقام پر مزید 60 پودے لگائے گئے۔

انتظامیہ کی جانب سے جاری اس مہم کے تحت ماحول کی بہتری اور سڑک کے حسن میں اضافے کے لیے شجرکاری کا عمل تسلسل کے ساتھ جاری رکھا جا رہا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ لگائے گئے پودوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنایا جائے تاکہ شجرکاری مہم کے مثبت اثرات دیرپا ثابت ہوں۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp