گجرات پولیس میں 5 سال سے زائد ایک ہی جگہ تعینات اہلکاروں کو تبدیل کر دیا گیا۔

ڈی پی او فیصل شہزاد نے محکمہ پولیس میں شفافیت، میرٹ اور انتظامی امور کو مزید بہتر بنانے کیلئے عرصہ سے ایک ہی جگہ تعینات 232 پولیس ملازمین کے تبادلے کے احکامات جاری کر د ئیے ، ان میں ڈرائیور کانسٹیبل، کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹرز شامل ہیں۔ 

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp