لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل

لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک جام اور سیوریج نظام مفلوج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا […]

دریائے چناب میں خانکی اور قادرآباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقوں سے انخلاء کی ہدایت

پنجاب میں محکمہ آبپاشی کے ترجمان کے مطابق خانکی اور قادرآباد کے مقامات پر دریائے چناب میں بلند درجے کا سیلاب ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے دریائی بیلٹ کے قریب نشیبی بستیوں سے انخلاء کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان کے مطابق دریائے چناب میں خانکی بیراج پر دو لاکھ 61 ہزار 463 […]

جماعت اسلامی کا پٹرول لیوی کیخلاف 7 اگست کو دھرنوں، سڑکیں بند کرنیکا اعلان

جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے فیز کا آغاز کرتے ہوئے 7 اگست کو ملک کی تمام شاہراہیں بند کرنے اور دھرنے دینے کا اعلان کردیا ۔اس حوالے سے امیر  جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے احتجاجی تحریک روکنے کیلئے غیر جمہوری ہتھکنڈے […]

منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر ہیں۔ ان ادویات کی عدم دستیابی سے متعدد مریض غیر رجسٹرڈ، ذاتی درآمد شدہ یا سمگل شدہ ادویات پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی وزارتِ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملہ موجودہ ادویات […]

یومیہ بنیادوں پر نئی قیمتیں ، پٹرول 4.93، ڈیزل 7.15روپے لٹر مہنگا: حکومت سے مذاکرات ناکام، پٹرول پمپس کی آج رات سے ہڑتال

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بدھ کیلئے اضافہ کردیا ۔ قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے ہو گئی۔ ہائی سپیڈ […]

دریائے سندھ میں کالا باغ اور چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

 دریائے سندھ میں کالا باغ اور دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، جبکہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 69 ہزار اور اخراج 2 […]

کشمیر کو بند رکھنا مسئلے کا حل نہیں:انسانی جانیں12سیٹوں سے زیادہ اہم:بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انسانی جانیں 12سیٹوں سے زیادہ اہم ہیں ،ایکشن کمیٹی کے خط کے جواب میں مسئلے کا حل بتایا تھا،تجویز دی کہ ٹروتھ کمیشن بنایا جائے اور تحقیقات ہوں ،کمیشن کی رپورٹ آنے تک احتجاج ختم اور کارروائی روکنے کی تجویز دی،کشمیر کے حالات بہتر کرنے کیلئے یہ […]

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے اس سپیل میں کم وقت میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں شہری اور نشیبی علاقوں کے زیر آب […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر […]

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی تیاریاں، اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع پر مشاورت تیز ہو گئی ہے، بعض وفاقی وزرا کی تبدیلی، کئی کے قلمدانوں میں ردوبدل اور نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp