گجرات:شاہراہوں پر بڑے پیمانے پر شجرکاری کا فیصلہ

ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت شجرکاری کے فروغ، گرین بیلٹس کی بہتری اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے ساتھ شجرکاری کے منصوبوں پر عملدرآمد کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہارٹیکلچر کیلئے مختص فنڈز کو مؤثر انداز میں استعمال کرتے ہوئے ضلع بھر میں وسیع […]
ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر فیلڈ میں رہیں، دریائوں،نہروں، نالوں کی مانیٹرنگ کریں : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوام سے اپیل کی ہے کہ مون سون اور سیلابی صورتحال میں نہروں، دریاؤں اور برساتی نالوں کے قریب نہ جائیں اور نہانے کا خطرہ مول نہ لیں،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عوام بارشوں کے دوران احتیاطی تدابیراپنا ئیں اور والدین بچوں کو سیلابی ریلوں اور نہروں میں […]
ہیڈ مرالہ پر نچلے درجے کا سیلاب، گجرات میں دیگر مقامات پر صورتحال معمول کے مطابق

گجرات: دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ سے متعلق تازہ رپورٹ کے مطابق ہیڈ مرالہ پر نچلے درجے کا سیلاب برقرار ہے، جبکہ ضلع کے دیگر دریاؤں اور آبی مقامات پر صورتحال معمول کے مطابق ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیڈ مرالہ پر 131,123 کیوسک پانی کی آمد اور 108,850 کیوسک اخراج ریکارڈ کیا گیا، جس […]
نئی منزل ، گھر کی مرمت ، 37ہزار افراد کی آن لائن درخواستیں

وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت بلاسود قرضوں کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں بارے جائزہ اجلاس ہوا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا اپنی چھت، محفوظ چھت پروگرام چند ہی روز میں مقبولیت پکڑنے لگا۔نئی منزل بنانے ،گھر کی مرمت یا نئے کمرے کی تعمیر کیلئے 5سے 10 لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے ۔ […]
ڈپٹی کمشنر گجرات سے ایل پی جی ایسوسی ایشن اور ریلوے حکام کی ملاقاتیں

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے اپنے شعبے سے متعلق مسائل، تحفظات اور مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کا مؤقف سنا اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ جائز مسائل کو […]
گجرات :ضلع میں 31 فوڈ بزنسز کا معائنہ، 14کو اصلاحی نوٹس جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے گزشتہ روز ضلع بھر میں 31 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔ دورانِ چیکنگ مختلف خلاف ورزیوں پر 14 فوڈ پوائنٹس کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے، جبکہ 6 فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 96 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران غیر معیاری 160 جوس پیک، […]
الحاق کی قرار د ا د کشمیریوں کا دل پاکستان کیساتھ دھڑکنے کا ثبوت:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کشمیری یوم الحاق پاکستان پر خصوصی پیغام میں کہاہے کہ 19 جولائی 1947 کو غیور کشمیروں نے ریاست جموں و کشمیر کی پاکستان کے ساتھ الحاق کی قرارداد منظور کی تھی۔الحاق پاکستان کی قرارداد اس بات کا ثبوت ہے کشمیریوں کا دل ہمیشہ پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے ۔وزیراعلیٰ […]
وائس چانسلر گجرات یونیورسٹی سے ڈاکٹر طارق سلیم کی ملاقات

امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق سے ملاقات۔ ملاقات میں گجرات میں نوجوانوں کی تعلیم اور دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق تربیت کے حوالے سے یونیورسٹی آف گجرات کی نمایاں کارکردگی اور گرانقدر خدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر طارق سلیم […]
لالہ موسیٰ ، 3زیرِ زمین واٹر سٹوریج ٹینکس کی تعمیر مکمل

ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیرِ صدارت پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت لالہ موسیٰ میں جاری واٹر سٹوریج منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ تصور کلیار اور دیگر متعلقہ افسر وں نے شرکت کی۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ لالہ موسیٰ جی ٹی روڈ پر 3 زیرِ زمین واٹر سٹوریج ٹینکس […]
گجرات:جی ٹی روڈ سینٹر میڈین میں 600 پودے لگا د ئیے گئے

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی نگرانی میں پبی کے مقام پر جی ٹی روڈ کے سینٹر میڈین میں شجرکاری مہم کے تحت 600پودے لگا د ئیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی نگرانی میں پبی کے مقام پر جی ٹی روڈ کے سینٹر میڈین میں شجرکاری مہم کے تحت 600پودے لگا د ئیے گئے ،شجرکاری […]
