اس موقع پر پاکستان پاٹری مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی عدنان اقبال مکی، سابق چیئرمین حاجی زاہد اور سابق صدر گجرات چیمبر ثوبان ظہیر بٹ بھی تھے ۔ چیئرمین نے بتایا کہ ٹیسٹنگ لیب کیلئے تمام ضروری آلات اور مشینری پہنچ چکی جبکہ باقی آلات و سامان بھی 15 ستمبر تک پہنچ جائے گا ، اس کے بعد لیب کو مکمل طور پر فعال کرنے کیلئے انتظامات مکمل کئے جائیں گے
عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جانے کا امکان
مشرق وسطیٰ میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں میں اضافے کے پیش نظر امریکی مالیاتی ادارے گولڈمین سیکس نے خبردار...
Read more







































