ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت پر وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستانی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستان کو برادر ملک قرار دیا ہے۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کی شہید سپریم لیڈر کی الوداعی اور سرکاری تدفین میں شرکت کو سراہتے ہوئے پاکستانی حکومت اور عوام کی جانب سے اظہارِ ہمدردی پر شکریہ ادا کیا۔

صدر پزشکیان نے کہا کہ وہ اپنے عزیز بھائی شہباز شریف، اعلیٰ سطحی پاکستانی وفد اور حکومت و عوامِ پاکستان کی مخلصانہ ہمدردی پر شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران اس حمایت کو کبھی فراموش نہیں کرے گا۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp