گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں تاجر ر ہنما ملک مظہر اقبال صدر جبکہ ملک کے نامور صنعتکار و چیف ایگزیکٹو خورشید فین میاں غلام محی الدین سینئر نائب صدر او رممتاز بزنس مین سفران ناظر نائب صدر کیلئے شاہین گروپ کی طرف سے نامز دہو گئے ،امید ہے کہ تینوں عہدیدار بلامقابلہ ہی منتخب ہو جائیں گے۔