یونین کونسل ہریہ والہ کے دیہات حبیب پور(لنڈپور)،رحمت آباد ’نواب پورہ’رحمٰن پورہ’نیامت پورہ کے ہزاروں گھرانوں کے گردونواح میں کئی کئی فٹ تک سیوریج اور بارشی پانی نے تباہی مچا دی، مذکورہ علاقوں میں سیوریج منصوبے ہمیشہ فائلوں تک محدود رہے ، اہل علاقہ نکاسی آب نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ،ریلوے سٹیشن’سٹاف گلہ’فیروز آباد’عثمان پورہ’سرگودھاروڈ’شادیوال روڈ و دیگر علاقوں کا سیوریج کا پانی مذکورہ دیہات کو ڈبونے لگا۔ سیوریج اور بارش کے پانی نے مذکورہ علاقوں کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے ۔چاروں اطراف کی سڑکیں کئی کئی فٹ پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں ،پانی کے اخراج کیلئے پرانی پلیاں بند ہو چکی ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت ۱۲۰ ڈالر فی بیرل تک جانے کا امکان
مشرق وسطیٰ میں تجارتی بحری جہازوں پر حملوں میں اضافے کے پیش نظر امریکی مالیاتی ادارے گولڈمین سیکس نے خبردار...
Read more








































