پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے گزشتہ روز ضلع بھر میں 31 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

دورانِ چیکنگ مختلف خلاف ورزیوں پر 14 فوڈ پوائنٹس کو اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے، جبکہ 6 فوڈ بزنسز کو مجموعی طور پر 96 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران غیر معیاری 160 جوس پیک، 12 کلوگرام زائدالمیعاد کھویا اور ممنوعہ اشیائے خورونوش تلف کر دی گئیں۔ مزید برآں سنگین خلاف ورزی پر ایک مقدمہ درج کرایا گیا، جبکہ لیبارٹری تجزیے کے لیے دو نمونے بھی حاصل کیے گئے۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp