ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین قریشی سے ڈپٹی کمشنر آفس میں ایل پی جی ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔

وفد نے اپنے شعبے سے متعلق مسائل، تحفظات اور مختلف تجاویز سے آگاہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کا مؤقف سنا اور متعلقہ امور کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ جائز مسائل کو قانون اور ضابطوں کے مطابق ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائیگا۔دریں اثنا، ریلوے لاہور ڈویژن کے ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ حماد نذیر کی سربراہی میں ایک وفد نے بھی ڈپٹی کمشنر آفس میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی نے وفد کی تجاویز اور مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے یقین دہانی کرائی۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp