امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم کی وائس چانسلر یونیورسٹی آف گجرات پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق سے ملاقات۔

ملاقات میں گجرات میں نوجوانوں کی تعلیم اور دورِ جدید کے تقاضوں کے مطابق تربیت کے حوالے سے یونیورسٹی آف گجرات کی نمایاں کارکردگی اور گرانقدر خدمات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر طارق سلیم نے اپنی تصانیف سیرت معلم انسانیتؐ اور الطاف حسن قریشی کی حیات خدمات پر مشتمل کتابوں کا تحفہ پیش کیا۔ 

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp