ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی نگرانی میں پبی کے مقام پر جی ٹی روڈ کے سینٹر میڈین میں شجرکاری مہم کے تحت 600پودے لگا د ئیے گئے۔
ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کی نگرانی میں پبی کے مقام پر جی ٹی روڈ کے سینٹر میڈین میں شجرکاری مہم کے تحت 600پودے لگا د ئیے گئے ،شجرکاری کے دوران املتاس، کچنار اور گلِ چین کے پودے لگائے گئے۔








































