ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ روک دئیے ، 3 کی تنخواہیں کم کر دیں۔