پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 55 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔

مختلف خلاف ورزیوں پر 16 امپروومنٹ نوٹس جاری کئے گئے جبکہ 7 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 39ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران تجزیے کیلئے 3 نمونے حاصل کیے گئے جبکہ 6.5کلوگرام ایکسپائرڈ اشیائے خورونوش اور 50 لٹر خراب آئل تلف کر دیا گیا۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp