ریاض: سعودی عرب کے محکمہ سول ڈیفنس نے الخرج گورنریٹ میں رہنے والے شہریوں اور غیر ملکی باشندوں کے لیے اہم حفاظتی ہدایات جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔

سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام افراد سرکاری ہدایات اور حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل کریں تاکہ کسی بھی ہنگامی صورت حال میں جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

سول ڈیفنس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں کی بالکونیوں، چھتوں اور کھلی جگہوں پر غیر ضروری طور پر کھڑے ہونے سے گریز کریں۔ حکام کے مطابق احتیاطی تدابیر اختیار کرنا عوامی سلامتی کے لیے انتہائی ضروری ہے۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp