نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچپن میں زیادہ چکنائی اور شکر والی غیر صحت بخش غذاؤں کا استعمال دماغ کے بھوک اور خوراک سے متعلق نظام کو مستقل طور پر متاثر کر سکتا ہے جس کے اثرات بالغ عمر تک برقرار رہتے ہیں۔

چاہے بعد میں صحت مند غذا ہی کیوں نہ اختیار کر لی جائے ۔تحقیق کے مطابق بچپن میں جنک فوڈ کا زیادہ استعمال کھانے کی عادات میں ایسی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے جو مستقبل میں زیادہ کھانے کی خواہش کو بڑھا سکتی ہیں۔ ماہرین نے پایا کہ اس کے اثرات لڑکوں اور لڑکیوں میں مختلف انداز سے ظاہر ہوتے ہیں جبکہ لڑکیاں نسبتاً زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ بچپن میں متوازن اور غذائیت سے بھرپور خوراک ناصرف جسمانی صحت بلکہ دماغی نشوونما کے لیے بھی انتہائی ضروری ہے ۔

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp