اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت نے گروپ کیپٹن محمد زبیر شیخ کو جوائنٹ ڈائریکٹر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی مقرر کر دیا ہے جبکہ ان کی خدمات بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن کے سپرد کی گئی ہیں، اسی طرح سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر اسرار احمد کو ڈپٹی سیکریٹری وزارت دفاع راولپنڈی تعینات کیا گیا ہے، اسرار احمد اس سے قبل سیکریٹریٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ میں خدمات انجام دے رہے تھے۔

علاوہ ازیں، ڈپٹی سیکریٹری وزیراعظم آفس سید فرخ محبوب کا تبادلہ کر دیا گیا ہے اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

Gujrat

Overseas

PAKISTAN

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp