وزیراعظم کی زیرصدارت امن وامان اوروزارت داخلہ کےامورپراجلاس
عوام کےجان ومال کاتحفظ ہرصورت یقینی بنایاجائےگا، وزیراعظم شہبازشریف
قانون نافذکرنیوالےاداروں کی صلاحیت بڑھانےکیلئےتمام وسائل فراہم کریں گے،وزیراعظم
اداروں میں کرپشن پرزیروٹالرنس پالیسی،وزیراعظم کی سختی سےعملدرآمد کی ہدایت
ایف آئی اے سمیت تمام اداروں میں بھرتیاں خالصتاًمیرٹ پرکی جائیں، وزیراعظم شہبازشریف
اہلکاروں کوجدیدسیکیورٹی چیلنجزسےنمٹنےکیلئےجدیدتربیت دی جائے،وزیراعظم شہبازشریف
اہلکاروں کوبہترین آلات، ٹیکنالوجی اورپیشہ ورانہ سازوسامان فراہم کیا جائے ،وزیراعظم
اسلام آبادکی نئی زیرتعمیرجیل رواں سال ستمبرمیں فعال ہوجائےگی،بریفنگ
وزیرداخلہ کی ایف آئی اے ، اسلام آبادپولیس اورسی ڈی اےکی کارکردگی پربریفنگ
اجلاس میں وفاقی وزرا ،وزیرداخلہ محسن نقوی، اسحاق ڈار،احسن اقبال اورمحمداورنگزیب کی شرکت
کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر جا رہی ہے؟ اوپن اے آئی کا چونکا دینے والا انکشاف
برلن: مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو جدید...
Read more







































