گجرات:ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس‘37کیس نمٹا دئیے

ڈپٹی کمشنر نورالعین کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیز پاکستانیز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلقہ زیر التوا درخواستوں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ضلع بھر سے مختلف محکموں سے متعلق مجموعی طور پر 87 کیسز زیرِ غور آئے جن میں پولیس، ریونیو، ہیلتھ اتھارٹی، ایجوکیشن اتھارٹی، ڈی […]

صوبے کی تمام شاہراہوں پر لین مارکنگ یقینی بنائی جائے: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں صرف 75 دن میں 1129 سڑکیں مکمل کرکے پنجاب حکومت نے ترقی کی رفتار کا نیا منفرد ریکارڈ قائم کر دیا،پنجاب نے رفتار کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے روڈز کی تعمیر و بحالی کے لئے 3 شفٹوں میں دن رات کام کیا اور 11 ارب روپے کی تاریخی […]

پنجاب اثاثہ اتھارٹی کا قیام، مریم نواز نے منظوری دیدی : 30 ہزار خاندانوں کو قابل کاشت اراضی الاٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبائی وسائل کے مؤثر استعمال، ریونیو میں اضافے اور دیہی معیشت کی مضبوطی کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے پنجاب میں ایسٹ مینجمنٹ اتھارٹی آف پنجاب (AMAP)کے قیام کی منظوری دے دی جبکہ اپنا کھیت، اپنا روزگار پروگرام کے تحت 30 ہزار بے زمین اور مستحق خاندانوں کو 20 سال کیلئے […]

ریلوے کی کارگو سہو لیات کو بہتر بنایا جا ئیگا :حنیف عباسی

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر احمد حسن اور حاجی ناصر محمود گروپ لیڈر و سابق میئر کی قیادت میں گجرات چیمبر کے وفد نے وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں ملاقات کی۔ سابق صدر گجرات چیمبر باؤ منیر پشاوری، ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین عمران وڑائچ، عادل اشرف بھٹہ، […]

راولپنڈی کی سول اور پولیس انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل، کمشنر، ڈی سی اور سی پی او سمیت اہم افسران تبدیل

حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں اعلیٰ انتظامی سطح پر بڑے پیمانے پر تبادلوں اور تقرریوں کا فیصلہ کرتے ہوئے کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) اور دیگر اہم افسران کو تبدیل کر دیا ہے۔ مختلف عہدوں پر نئے افسران کی تعیناتی کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]

کشتی حادثہ:ریٹائر ڈ بحریہ افسر ماہر تیراک،بچوں کیلئے جان قربان

سوات میں کشتی کے حادثے میں بچوں سمیت ڈوب کر جاں بحق ہونے والے پاک بحریہ کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کمانڈر عامر ہندل ایک ماہر تیراک تھے ،عینی شاہدین کے مطابق ایک مرتبہ انہوں نے اپنی جان بچانے کیلئے چھلانگ لگانے کی کوشش کی تاہم اپنے بچوں کو دیکھ کر وہ واپس مڑ گئے اور اپنے […]

ڈولفن فورس کی 6 ماہ میں کارروائیاں ، 160 سے زائد اشتہاری گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

شہر میں جرائم کے خاتمے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ڈولفن فورس نے گزشتہ چھ ماہ کے دوران مختلف کارروائیوں میں 160 سے زائد اشتہاری، 372 ریکارڈ یافتہ ملزمان اور 102 عدالتی مفروروں کو گرفتار کر لیا، جبکہ منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں اور دیگر جرائم پیشہ عناصر کے […]

محرم الحرام کی مثالی کوریج پر صابر علی صابر کو تعریفی سرٹیفکیٹ پیش

گجرات: محرم الحرام 1448ھ کے دوران عزاداری پروگراموں، سیکیورٹی انتظامات اور ضلعی سرگرمیوں کی مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ دستاویزی کوریج پر ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نورالعین قریشی اور صدر حسینیہ ٹرسٹ گجرات میر جواد حسین جعفری نے ڈپٹی کمشنر گجرات کے آفیشل فوٹوگرافر صابر علی صابر کو خصوصی تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کیا۔ تقریب کے […]

عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس، بجٹ اور فلاحی منصوبوں کا جائزہ

 ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے عائشہ بشیر کلفٹ ہسپتال کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ہسپتال کے انتظامی امور، سالانہ بجٹ، جاری اور مجوزہ فلاحی منصوبوں اور ڈونیشن ڈرائیوز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، جبکہ ایگزیکٹو بورڈ کے اراکین کی حلف برداری کی تقریب بھی منعقد ہوئی۔شرکاء نے ہسپتال […]

لاہور میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کا مقدمہ درج، 5 افراد زیرِ حراست

لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنے سے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس نے انفورسمنٹ انسپکٹر نشتر زون کاشف اسلم کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق چھت پر غفلت اورلاپرواہی کے باعث کام کرنے سے قیمتی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp