ڈپٹی کمشنرز خراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کریں: مریم نواز

وزیراعلیٰ مریم نوا زشریف نے ہرضلع کے ڈپٹی کمشنر کوخراب پانی والے علاقوں کی نشاندہی کرکے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی ، ضلعی انتظامیہ کوان علاقوں کی نشاندہی کرنے کا حکم بھی دیا جہاں لوگوں کو پینے کیلئے صاف پانی دوردراز علاقوں سے لانا پڑتا ہے ،وزیراعلیٰ نے صاف پانی کی کمی کے […]

گجرات پو لیس کے 27اہلکار برطرف

ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ روک دئیے ، 3 کی تنخواہیں کم کر دیں۔ ڈی پی او اختر فاروق نے محکمہ پولیس میں احتسابی عمل سے 122اہلکاروں کو سزائیں ،27اہلکار نوکری سے فارغ ،20کی سروس ضبطگی،17کے انکرنمنٹ […]

سیکر ٹری ہائوسنگ کا دورہ گجرات ،ڈی سلٹنگ آپریشن کا جائزہ

مون سون سے قبل سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کا گجرات کا دورہ، جاری میگا سیوریج ترقیاتی منصوبوں، ڈسپوزل سٹیشنز اور ڈی سلٹنگ آپریشن کا جائزہ لیا ، منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے بریفنگ دی ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نور العین قریشی ، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا فیصل حسنین بھلی،ڈائریکٹر انجینئرنگ شیخ […]

گجرات: 7 فوڈ پوائنٹس کو جرمانے مضر صحت اشیا خورونوش تلف

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ضلع بھر میں کارروائیوں کے دوران 55 فوڈ بزنسز کا معائنہ کیا۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 16 امپروومنٹ نوٹس جاری کئے گئے جبکہ 7 فوڈ پوائنٹس کو مجموعی طور پر 1 لاکھ 39ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ کارروائیوں کے دوران تجزیے کیلئے 3 نمونے حاصل کیے گئے جبکہ 6.5کلوگرام ایکسپائرڈ […]

گجرات جون کے دوران 205خطرناک اشتہاری گرفتار

گجرات پولیس نے ماہ جون کے دوران 205خطرناک اشتہاری، 13 کریمینل گینگز کے 39 کارندے ،139منشیات فروش اور110اسلحہ بردار گرفتار کرلئے ،چوروں اورڈاکوؤں سے 40 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کیا گیا۔ ڈی پی او اختر فاروق کی زیر قیادت پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے […]

ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت

لاہور:  پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے ترجمان کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس کی شفاف وصولی کو یقینی […]

گجرات چیمبر ‘ایف بی آر سہو لت مرکز کے حوالے سے اجلاس

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں صدر احمد حسن کی زیرِ صدارت اجمل خان، کمشنر ان لینڈ ریونیو گجرات اور ڈاکٹر غلام رسول، ڈپٹی کمشنر ان لینڈ ریونیو کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں سلمان بٹ، عاکف سعید، ولید عارف، مرزا اویس عرفان، عادل اشرف، عمران عباس (ایگزیکٹو ممبران)، عدنان اقبال مکی ، ثوبان […]

پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو

 پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا اور آسان نظام لاگو کر دیا گیا۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) کے مطابق ای پیمنٹ یا کارڈ کے ذریعے کٹنے والا ٹیکس اب براہِ راست حکومت کو منتقل ہوگا۔ بیوٹی پارلرز، سلونز اور فیشن ڈیزائنرز کی سروسز پر ٹیکس کی شرح صرف […]

‘‘اپنا گھر،محفوظ گھر’’ پروگرام شروع کرنیکا فیصلہ کوتاہی برداشت نہیں : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاہنہ جیسے سانحات کی روک تھام کیلئے پنجاب کے گھروں کو محفوظ بنانے کیلئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام سے ‘‘اپنا گھر،محفوظ گھر’’ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعلیٰ کی زیرصدارت خصوصی جلاس میں اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام کا دائرہ کار مزید وسیع کرنے پر اتفاق […]

محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن اور ہر بیٹی کے لئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں، مریم نواز

 وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پرخصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ فاطمہ جناح ہر بہن اور ہر بیٹی کے لئے رول ماڈل کا درجہ رکھتی ہیں ۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp