یکم جولائی سے مون سون بارشوں کا آغاز؛ سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے لوگوں کے لیے موسم کے حوالے سے ایک بہت ضروری خبر سامنے آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ یکم جولائی سے ملک کے مختلف اضلاع میں پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال بارشوں […]

پنجاب میں 16 سال کے بچوں کو موٹرسائیکل چلانے کی اجازت کیوں دی گئی؟

پنجاب حکومت نے 16 سے 18 سال عمر کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ جاری کرنے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مخصوص شرائط پوری کرنے والے کم عمر افراد اب قانونی طور پر موٹر سائیکل چلا سکیں گے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں ٹریفک قوانین […]

پنجاب اسمبلی :ضمنی بجٹ پر حکومت،اپوزیشن آمنے سامنے ،لفظی گولہ باری

 پنجاب اسمبلی میں ضمنی بجٹ 2025-26 پر بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن کے درمیان شدید لفظی جنگ دیکھنے میں آئی۔ اپوزیشن نے الزام عائد کیا کہ 566 ارب روپے کا ضمنی بجٹ عوام سے فراڈ اور کرپشن  کا ذریعہ ہے ، جبکہ حکومتی ارکان نے مو قف اختیار کیا کہ ایک ایک پیسہ پنجاب […]

ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس برقرار، چند علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید حبس کے باعث گرمی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ تاہم بعض بالائی علاقوں اور پنجاب کے چند اضلاع میں شام اور رات کے اوقات میں تیز ہواؤں اور […]

وزیراعلیٰ مریم نواز کی یوم عاشور پر امن و امان کے قیام اور دیگر امور انجام دینے والوں کو شاباش

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشور پر امن و امان قائم رہنے پر صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، انتظامیہ، پولیس اورقانون نافذ کرنے والے سمیت تمام اداروں کو شاباش دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے یوم عاشور پر امن و امان قائم رہنے اور تمام معاملات […]

مریم نواز کے حکم پر جلوس و مجالس کی سکیورٹی سخت، جدید ٹیکنالوجی سے نگرانی

 وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب بھر میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے سکیورٹی سخت کردی گئی اور پہلی بار جدید ٹیکنالوجی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے نگرانی کی جا رہی ہے ، جبکہ تمام 4ہزار 836 امام بارگاہوں کو کیو آر کوڈ سے منسلک کر دیا گیا ہے ۔ عزاداروں کیلئے […]

ڈپٹی کمشنر نے ڈنگہ میں بیوٹیفکیشن سکیم کے تحت میڈین میں پودا لگایا

ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین نے ڈنگہ میں جاری بیوٹیفکیشن سکیم کے تحت میڈین میں پودا لگایا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل اور دیگر متعلقہ افسر بھی موجود تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے ’’خوشاب روڈ (گلزار شہید چوک تا قینچی چوک) کی توسیع و ازسرِ نو تعمیر‘‘کے منصوبوں کے تحت جاری بیوٹیفکیشن […]

پنجاب اسمبلی:حکومتی اپوزیشن ارکان میں پھر سخت جملوں کا تبادلہ

پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر عام بحث اتوار کو بھی جاری رہی ،اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں پھر سخت جملوں کا تبادلہ ،سپیکر اور پینل آف چیئرپرسن نے متعدد مواقع پر مداخلت بھی کی،جنوبی پنجاب صوبہ بھی موضوع بحث رہا ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت کے بجائے […]

پاکپتن: عرس بابا فرید پر بدنظمی، بھگدڑ، 89 افراد زخمی

حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے عرس کی تقریبات کے دوران بہشتی دروازے پر زائرین کے غیر معمولی رش اور بدنظمی کے باعث بھگدڑ مچ گئی، جس کے نتیجے میں 89 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں سے 25 افراد کی حالت نسبتاً تشویشناک تھی، جنہیں فوری طور پر […]

قتل وغارتگری ،گجرات کا پنجاب میں تیسر ا نمبر :ڈی پی او

گجرات ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اختر فاروق نے کہا ہے کہ پنجاب میں گجرات قتل و غارتگری میں تیسرے نمبر پر ہے ، جرائم کے خاتمہ کا آغاز محکمہ پولیس سے کیا ، جرائم میں ملوث پولیس اہلکار وں کیخلاف مقدمات درج کرتے ہوئے انہیں نوکری سے برطرف کیا ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp