لبیک اللھم لبیک! حج کا رکن اعظم ’’وقوف عرفہ‘‘ آج ادا کیا جائے گا

مکہ مکرمہ سعودی عرب میں مناسک حج کا سلسلہ جاری ہے، دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج وقوفِ عرفہ کیلئے بڑے قافلے کی صورت میں میدانِ عرفات روانہ ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں حجاج کرام قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچے جہاں انہوں نے نمازِ ظہر، عصر، مغرب اور عشاء ادا […]
پنجاب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ

پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی توقع ہے، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ […]
جنگ بندی کے باوجود امریکا کا جنوبی ایران میں فضائی حملہ، سینٹکام نے تصدیق کر دی

امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے جنگ بندی کے باوجود جنوبی ایران میں فضائی حملے کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائیاں امریکی فوجیوں کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے کی گئیں۔ سینٹکام کے ترجمان نیوی کیپٹن ٹم ہاکنز کے مطابق امریکی فورسز نے ان مقامات کو نشانہ بنایا جہاں ایرانی فورسز […]
چاند پر نظریں: 2030 مشن کے لیے چینی خلا بازوں نے خلا میں ڈیرہ ڈال لیا

چین نے اپنے خلائی پروگرام میں ایک اور اہم پیش رفت کرتے ہوئے تین خلا بازوں کو اپنے خلائی اسٹیشن ”تیانگونگ“ بھیج دیا ہے۔ اس مشن کی خاص بات یہ ہے کہ ان میں سے ایک خلا باز ایک سال تک خلا میں قیام کرے گا، جو چین کی تاریخ کا سب سے طویل انسانی […]
عالمی ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان: پاکستان بھر کے ہوائی اڈوں پر ایبولا وائرس کی اسکریننگ سخت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کانگو اور یوگنڈا میں پھیلنے والے ایبولا وائرس کو عالمی ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد، پاکستان نے ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر اسکریننگ کے عمل کو انتہائی سخت کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام داخلی […]
حج 2026: مدینہ بس انتظامیہ کا یومِ عرفہ اور نمازِ عید کے لیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان

مدینہ انتظامیہ نے یومِ عرفہ اور نمازِ عید کے لیے شٹل سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مدینہ بس انتظامیہ نے یومِ عرفہ اور عید الاضحیٰ کی نماز کے بابرکت مواقع پر مسجدِ نبوی اور مسجدِ قبا کے لیے خصوصی شٹل بس سروس فعال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
پاکستان اور چین کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے 7 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کر دیے گئے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں صنعتیں منتقل کرنے اور مشترکہ منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت […]
مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعلیٰ مریم نواز نے چاند رات اور عیدالاضحیٰ کے دوران صوبہ بھر میں فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا،انہوں نے سکیورٹی ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے عید اجتماعات میں میٹل ڈیٹیکٹرز اور واک تھرو گیٹس نصب کرنے کا حکم دیا ۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسسٹنٹ […]
ترکیہ میں سیاسی بحران سنگین: پولیس نے اپوزیشن کو دھکے دے کر باہر نکال دیا

ترکی میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرگیا ہے، جہاں اتوار کو ترک پولیس نے مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ہیڈکوارٹر میں داخل ہوکر معزول قیادت کو نکالنے کی کارروائی کی۔ پولیس نے اس دوران آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے کہا کہ […]
بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ بجلی کے صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں سائبر ہیکرز اور جرائم پیشہ عناصر سرگرم ہو گئے ہیں۔ بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ […]
