پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے: واٹس ایپ گروپ میں تلخ کلامی کے بعد ارکان اجلاس سے غائب

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران اندرونی اختلافات اور دھڑے بندی کھل کر سامنے آ گئی ہے. وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اس اہم اجلاس میں متعدد اراکین اسمبلی شریک نہیں ہوئے. اجلاس کے شرکاء کی تعداد کے حوالے […]
واٹس ایپ صارفین کی بڑی مشکل آسان کرنے کیلئے تیار

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک ایسے زبردست فیچر پر کام کر رہی ہے جس کا صارفین کو برسوں سے انتظار تھا۔ اب صارفین بغیر چیٹس ڈیلیٹ یا ایپ اَن انسٹال کیے اپنے اکاؤنٹ سے لاگ آؤٹ کر سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق یہ فیچر اس وقت کچھ بیٹا صارفین کے لیے […]
غلافِ کعبہ کلید بردار کے حوالے، یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا

غلافِ کعبہ ہر سال کی طرح اس بار بھی یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ خادم الحرمین الشریفین کی نیابت میں نیا غلافِ کعبہ حوالے کرنے کی تقریب ہوئی، تقریب میں نیا غلافِ کعبہ کلید بردارِ کعبہ کے حوالے کر دیا گیا۔ واضح رہے کہ غلافِ کعبہ جسے کسوہ بھی کہتے ہیں، نئی […]
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا بجٹ اور سینیٹ اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون بروز جمعہ شام 5 بجے اور سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کرنے کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آئندہ چند دنوں میں […]
ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم، ایران کے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا

امریکی صدر ٹرمپ کی زیر صدارت سچویشن روم میں اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے جنگ بندی میں توسیع کے معاہدے پر فیصلہ نہ کر سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق وائٹ ہاؤس کی جانب سے اجلاس کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں، امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]
فلسطین کو تسلیم کیے بغیر ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائیں گے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے واضح کیا ہے کہ ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں لیکن پاکستان فلسطین کے معاملے پر اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہے اور فلسطین کو تسلیم کیے جانے تک ابراہیمی معاہدے پر کوئی لچک نہیں دکھائی جائےگی۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے […]
عمران کی صحت ، فیملی پر سیاست نہیں ہونی چاہیے :پرویز الٰہی

پاکستان اس وقت سیاسی استحکام، معاشی بحالی اور قومی یکجہتی کے نازک دور سے گزر رہا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے برداشت، مکالمے اور آئین کی بالادستی ضروری ہے ، نفرت اور انتقام کی سیاست کسی کے مفاد میں نہیں۔ قومی ہم آہنگی اور […]
2026 میں گوگل سرچ میں لکھے گئے غلط الفاظ کونسے ہیں؟

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے سرچ ڈیٹا کے تجزیے رواں برس کے ابتدائی پانچ مہینوں میں امریکا میں سب سے زیادہ غلط لکھے جانے والے الفاظ بتا دیے گئے۔ ویب سائٹ Unscramblerer.com نے رواں برس یکم جنوری سے 18 مئی تک کے گوگل سرچ ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ محققین نے ’ہاؤ ڈو یو اسپیل‘ اور ’ہاؤ […]
اوور چارجنگ پر گاڑیوں کے روٹ پرمٹ ، بس سٹینڈ اجازت نامے منسوخ : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عید الاضحی کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی اوز کو بس اڈوں کی چیکنگ کا حکم دیتے ہوئے اوور چارجنگ کے سدباب کیلئے ہر بس اور بس سٹینڈ پر کرایہ نامہ آویزاں کرنے کی بھی ہدایت کردی۔انہوں نے اوورچارجنگ کرنے والی گاڑیوں کا روٹ پرمٹ اور بس […]
وزیراعظم کی چینی وفود سے ملاقاتیں، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کا عزم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اقتصادی، صنعتی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے فام سن FAMSUN کے وفد سے ملاقات کی جس کی […]
