واٹس ایپ کا نیا فیچر، آن لائن صارفین کی نشاندہی کے لیے گرین ڈاٹ کی آزمائش شروع

مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور دلچسپ فیچر متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے، جس کے تحت اب یہ دیکھنا انتہائی آسان ہوجائے گا کہ کون سے کانٹیکٹس اس وقت آن لائن ہیں۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ میں ایک مخصوص ’کانٹیکٹس ہب‘ بنایا جائے […]
جانوروں کی باقیات گلیوں،نالوں،نہروں میں پھینکنے پر50ہزار جرمانہ ہوگا:مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے عید الاضحی پر افسر وں کودفاتر چھوڑ کر فیلڈ میں آنے کا حکم دے دیا،انہوں نے عید انتظامات، سکیورٹی اور صفائی کے لئے طویل اجلاس میں گائیڈ لائنز جاری کردیں ،وزیراعلیٰ کی زیرِ صدارت عید الاضحی انتظامات کے سلسلے میں اعلی ٰسطح کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں تمام […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران پہنچ گئے، ایرانی حکام سے امن معاہدے پر بات چیت متوقع

آئی ایس پی آر کے مطابق کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ ایران-امریکا کے درمیان ثالثی کوششوں کے سلسلے میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔ دورے کے دوران خطے میں امن معاہدہ، سیکیورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر مشاورت کی جائے گی۔ پاک فوج […]
غزہ فلوٹیلا کے رہا ہونے والے کارکنوں کا اسرائیل میں ریپ اور بدترین تشدد کا نشانہ بننے کا الزام

اسرائیل کی حراست اور مبینہ بدترین تشدد کا سامنا کرنے والے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ میں شامل 15 اطالوی شہری رہائی کے بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روم ایئرپورٹ پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اہلخانہ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی بڑی تعداد نے فلوٹیلا ارکان […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف چین کے چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف چین کے چار روزہ دورہ کے پہلے مرحلے میں ہانگژو روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیرِ اعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیرِ […]
واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے تحت صارفین میسجز پر ایموجیز کے ساتھ ساتھ اسٹیکرز کے ذریعے بھی ری ایکٹ کرسکیں گے،یہ فیچر ابھی اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں متعارف کرایا گیا ہے،واٹس ایپ میں کسی چیٹ میسج […]
پنجاب میں زیادہ ریونیو اکٹھا کرنے والے محکمہ ایکسائز کے افسران کو بطور انعام الیکٹرک گاڑیاں دینے کا فیصلہ؟

محکمہ ایکسائز پنجاب گزشتہ 3 برس سے مسلسل 100 فیصد ہدف حاصل کر رہا ہے اور رواں مالی سال 2025-26 میں بھی مکمل وصولی یقینی بنانے کی توقع ہے۔ رواں مالی سال کے لیے محکمہ کا مجموعی ریونیو ہدف 70 سے 73 ارب روپے کے قریب مقرر کیا گیا ہے۔ مالی سال کے پہلے 10 […]
ایرانی سپریم لیڈر نے افزودہ یورینیم بیرون ملک منتقل کرنے سے انکار کردیا

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے افزودہ یورینیم ملک سے باہر منتقل کرنے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ اس پیش رفت کو امریکا کے اہم مطالبات میں سے ایک پر تہران کے سخت مؤقف کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی ذرائع کا کہنا ہے کہ […]
8 سالہ پاکستانی بچے نے ناسا کی غلطی پکڑ لی

8 سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی ویب سائٹ پر موجود غلطی کی نشاندہی کرکے سب کو حیران کردیا جبکہ ایجنسی نے بھی کھلے دل سے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ ایک کم عمر بچے نے ناسا کی سرکاری ویب سائٹ پر ہجے کی معمولی غلطی پکڑ لی جس کے بعد یہ دلچسپ واقعہ […]
پی آئی اے کا قبل از حج آپریشن 97 فیصد بروقت پروازوں کی روانگی کیساتھ مکمل

ترجمان کے مطابق پی آئی اے قبل از حج آپریشن 21 مئی کو کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔رواں سال 210 پروازوں کےذریعے 53,000 سے زائد عازمین حج کو حجازِ مقدس پہنچایا گیا ۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی قبل از حج کی پروازوں کی کامیابی کی شرح 97 فیصد رہی یعنی […]
