ایرانی صدر کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں، امن اور مذاکراتی کوششوں پر پاکستان کو خراجِ تحسین

ایرانی صدر مسعود پزشکیان ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ جہاں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ بطور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا جنگ کے بعد کسی بھی ملک کا پہلا جب کہ پاکستان کا دوسرا دورہ ہے۔ ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ […]

’خود مختار خاتون‘ : خواتین کے لیے ڈیجیٹل شریعہ کمپلائنٹ فنانسنگ پروگرام متعارف، مالی سہولت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟

پاکستان میں خواتین کو کاروبار کے لیے آسان مالی سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے خواتین کے لیے خصوصی ڈیجیٹل شریعہ کمپلائنٹ فنانسنگ پروگرام کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد خواتین کاروباری شخصیات کو سرمایہ تک بہتر رسائی فراہم کرنا اور ان […]

گلگت بلتستان اسمبلی: اسپیکر پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر (ن) لیگ سے منتخب

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے عمران ندیم بلا مقابلہ گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک کفایت الرحمان بلا مقابلہ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں جب کہ نومنتخب اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے اپنے عہدوں کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔ پیر کے روز گلگت بلتستان اسمبلی کا […]

فیفا ورلڈ کپ 2034: پاکستان 4 لاکھ تک ہنرمند کارکن سعودی عرب بھیجنے کا خواہاں

پاکستان نے سعودی عرب میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2034 سے منسلک منصوبوں کے لیے 3 لاکھ سے 4 لاکھ تک کارکنوں کی تربیت اور تعیناتی کا ہدف مقرر کیا ہے۔ یہ اقدام بیرونِ ملک روزگار کے مواقع بڑھانے اور عالمی لیبر مارکیٹ میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط بنانے کی وسیع حکمتِ عملی کا […]

پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ایوانسیون کو خلیجی ممالک میں 11.6 ملین ڈالر کے نئے منصوبے حاصل

لاہور میں قائم پاکستانی ٹیکنالوجی کمپنی ایوانسیون لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اسے قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں مجموعی طور پر 11.6 ملین امریکی ڈالر مالیت کے متعدد اہم منصوبے حاصل ہوئے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوانسیون نے جمعہ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کردہ نوٹس میں اس […]

امریکی صدر کی ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی قیادت کی کھل کر تعریف کی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کے کردار کو سراہا، صدر ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان میں ایسے لوگوں سے واقفیت ہوئی جن کو پہلے زیادہ نہیں جانتا تھا، فیلڈمارشل سید عاصم منیر بہت ہی عمدہ شخصیت […]

امریکا ایران امن معاہدہ: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئی

امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ امن معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے تاہم آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کی مکمل بحالی سے متعلق غیر یقینی صورت حال کے باعث قیمتوں میں مزید بڑی گراوٹ محدود رہی۔ جنگ بندی معاہدے کے اثرات عالمی توانائی منڈی […]

امن معاہدے پر دستخط سے قبل حکام پڑوسی ممالک کے دورے کریں گے: ایران

ایران نے لبنان کو امن معاہدے کا اہم حصہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ لبنان میں ہونے والی پیش رفت پر گہری نظر ہے، سوئٹزرلینڈ میں امن معاہدے سے قبل ایرانی حکام علاقائی ممالک کے دورے کریں گے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا کہ معاہدے کا مطلب یہ نہیں […]

چکوال: آسٹریلین لڑکی کے قتل میں گرفتار سی سی ڈی اہلکار جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوبہ پنجاب کے شہر چکوال میں ایک مقامی عدالت نے فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی 9 سالہ پاکستانی نژاد آسٹریلین لڑکی کے قتل کے مقدمے میں گرفتار ہونے والے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکار کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ چکوال میں پیش آئے اس واقعے میں بچی […]

بچوں کا تحفظ اور تعلیم تک رسائی ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بچوں کی مشقت کے خلاف عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر بچوں کو استحصال سے محفوظ رکھنے، ہر بچے کو ایک محفوظ ماحول میں پرورش پانے اور تعلیم حاصل کرنے کے […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp