پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش، حادثات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

لاہور، فیصل آباد اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں آندھی اور شدید بارش کے باعث مختلف حادثات پیش آئے، جن میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے جبکہ متعدد علاقوں میں بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا۔ گزشتہ روز لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز آندھی کے بعد طوفانی بارش ہوئی، جس […]

محرم میں امن وامان کے غیرمعمول انتظامات کررہے : مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ حکومت پنجاب محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے غیر معمولی انتظامات کر رہی ہے، تمام متعلقہ اداروں کو مجالس اور جلوسوں کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ […]

محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپیل کی ہے کہ محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا نئے ہجری سال کے آغاز پر اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے، نیا ہجری […]

محرم الحرام کے دوران پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد

ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یکم سے 10 محرم الحرام، بمطابق 17 جون تا 26 جون، صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ العمل رہے گی، جس کے تحت 7 مختلف قسم کی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق محرم الحرام کے دوران صرف منظور شدہ جلوسوں اور مجالس کی اجازت ہوگی جبکہ […]

پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ ، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ متوقع

پنجاب حکومت آج آئندہ مالی سال کا 5 ہزار 131 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کرے گی جس میں ترقیاتی، سماجی اور فلاحی شعبوں کے لیے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ صوبائی وزیرِ خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تقریر کریں گے اور اہم مالی دستاویزات اور بل ایوان میں پیش کریں گے، وہ آئندہ […]

مجالس اور محرم جلوس: کمشنرز ، آرپی اوز، ڈی پی او ز فیلڈ میں نکلیں : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مجالس اور محرم کے جلوسوں کے دوران کمشنرز،آر پی اوز، ڈپٹی کمشنرز،ڈی پی اوز اور اسسٹنٹ کمشنرز سمیت تمام افسروں کو خودفیلڈ میں جانے کی ہدایت کر دی ہے ، وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں محرم الحرام کے انتظامات کاجائزہ لیاگیا، مریم نواز شریف نے صوبہ بھر میں […]

محکمے ترقیاتی فنڈز خرچ نہ کر سکے، ادویات، طبی آلات کی خریداری کیلئے 2 ہفتے کی مہلت

رواں مالی سال ختم ہونے میں دو ہفتے باقی، گوجرانوالہ ڈویژن کے 24 صوبائی محکموں کے سالانہ بجٹ کے کروڑوں روپے کے ترقیاتی اور دیگر فنڈز خرچ نہ ہوسکے ، پنجاب حکومت نے تمام محکموں کے ضلعی اور ڈویژنل سربراہوں کو ترقیاتی فنڈز اور خریداری کا عمل مکمل کرنے کیلئے 30 جون کی ڈیڈ لائن […]

بجٹ 27-2026: تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

پاکستان کا مالی سال 27-2026 کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں پیش کیا جائے گا، جس میں تنخواہ دار طبقے اور پنشنرز کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بجٹ کا کل حجم 175 کھرب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ پیش کیے جانے سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ […]

ہر خاتون کو مالی طور پر خود مختار، بااحتیار بنانا ہمارا عزم : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہاہے کہ ہر خاتون کو مالی طور پر خودمختار اور بااختیار بنانا ہمارا عزم ہے ۔ ہنر مندعورت قابل قدر قومی ا ثاثہ ثابت ہوگی۔ ٹیکسٹائل سیکٹر میں ہنرمندخواتین کے لئے روزگار کے بے پنا ہ مواقع موجود ہیں جبکہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت دیہی خواتین […]

مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے دیہات سے تعلق […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp