پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب کنسورشیم نے 100 فیصد شیئرز خرید لیے

پی آئی اے نجکاری میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی، عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے 100 فیصد شیئرز خرید لیے۔ ترجمان پی آئی اے کنسورشیم کے مطابق عارف حبیب کنسورشیم نے پی آئی اے کے مزید 25 فیصد شیئرز کے لیے رقم جمع کروا دی، معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی […]
پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ

پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب نے ایکسچینج ایسوسی ایشن کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ایکسچینج ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک محمد بوستان نے ای کیپ کے صدر ظفر پراچہ و دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال ثاقب کے ساتھ […]
یکطرفہ فتح کا اعلان کیا تو ایران کا ردعمل کیا ہو گا؟ امریکی خفیہ اداروں نے سر جوڑ لیے

امریکی انٹیلی جنس ادارے اس بات کا تفصیلی جائزہ لے رہے ہیں کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری دو ماہ پرانی جنگ میں یکطرفہ فتح کا اعلان کرتے ہیں تو تہران کا ردعمل کیا ہو سکتا ہے؟ اس معاملے سے باخبر ذرائع کے مطابق یہ تجزیہ اعلیٰ حکام کی ہدایت پر کیا […]
حکومت نے 25 کلو واٹ یا کم سولر صارفین کے لیے لائسنس کی شرط ختم کردی

سولر صارفین کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے کہ حکومت نے 25 کلو واٹ اور اس سے کم سولر صارفین کے لیے نیپرا سے لائسنس کی شرط ختم کردی ہے۔ ترجمان پاورڈویژن کے مطابق وزیر توانائی اویس لغاری کی ہدایت پر پاورڈویژن نے نیپرا کو خط لکھا تھا، پاور ڈویژن نے 25 کلو واٹ […]
‘اس نے میرا بیٹا مجھ سے چھین لیا،’ ساس کے ہاتھوں میکسیکو کی ملکہ حسن کا لرزہ خیز قتل

میکسیکو میں ایک افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں سابق ملکہ حسن کیرولائنا فلورس گومیز کو مبینہ طور پر اس کی ساس نے گولی مار کر قتل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ میکسیکو سٹی کے پوش علاقے پولانکو میں 15 اپریل کو پیش آیا۔ منظرِ عام پر آنے والی ویڈیو میں […]
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق پریس کلب میں صحافیوں سے ملاقات

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ مجھے ضلع گجرات میں تعینات ہوئے 9 ماہ ہو گئے، پہلے گجرات پریس کلب میں آ کر صحافیوں سے ملاقات نہیں کر سکا، واحد رہ جانے والا کام آج پورا ہو گیا، گجرات پریس کلب آ کر بڑا پر مسرت محسوس کر رہا ہوں، […]
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ ڈی پی او کا آڈٹ سب سے پہلے ہونا چاہیے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ ڈی پی او کا آڈٹ سب سے پہلے ہونا چاہیے پھر نیچے کسی اور کا ہونا چاہیے، ضلع گجرات میں تعینات ہوتے ہی ڈی پی او ہاؤس کی نفری کا آڈٹ کیا پھر اپنی اسکواڈ کا آڈٹ کیا، میرے ساتھ 2 اسکواڈ تھیں، حکومت […]
ضلع گجرات میں کرائم زیرو ہونے اور گجرات پولیس کے پرفیکٹ ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات رانا عمر فاروق نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں کرائم زیرو ہونے اور گجرات پولیس کے پرفیکٹ ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا، گجرات پولیس ضلع میں امن و امان کے قیام کو بہتر بنانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دے رہی ہے، شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، ان […]
گجرات پولیس کی ایفرٹ کو موثر انداز میں اجاگر کرنے میں میڈیا کا ہمیشہ رول رہا ہےسرپرست اعلیٰ ٗ سابق صدر محمد یونس ساقی

گجرات پریس کلب سرپرست اعلیٰ ٗ سابق صدر محمد یونس ساقی نے کہا ہے کہ گجرات پولیس کی ایفرٹ کو موثر انداز میں اجاگر کرنے میں میڈیا کا ہمیشہ رول رہا ہے، گجرات پریس کلب اور گجرات پولیس کے مابین ہمیشہ اچھے رشتے استوار رہے ہیں لیکن کچھ عرصہ سے ان روابط میں پہلے جیسا […]
گجرات پریس کلب کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اداروں کے ساتھ ملکر ضلع میں امن و امان کے قیام اور تعمیر و ترقی میں اپنا رول ادا کرےصدر سید نوید شاہ

گجرات پریس کلب کے صدر سید نوید شاہ نے کہا ہے کہ گجرات پریس کلب کی ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ اداروں کے ساتھ ملکر ضلع میں امن و امان کے قیام اور تعمیر و ترقی میں اپنا رول ادا کرے، گجرات پریس کلب سے وابسطہ صحافی ذمہ دارانہ رپورٹنگ کرتے ہیں، جنہوں نے آج […]
