ڈیٹا سینٹرز کی وجہ سے بجلی  بلوں میں اضافہ، اسٹینفورڈ پروفیسر نے اے آئی کمپنیوں کو عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

امریکا میں مصنوعی ذہانت(اے آئی)  کے بڑھتے ہوئے ڈھانچے اور ڈیٹا سینٹرز کے قیام کے خلاف عوامی غصے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جہاں ایک حالیہ سروے کے مطابق 43 فیصد امریکیوں کا ماننا ہے کہ ڈیٹا سینٹرز کے بے پناہ توانائی استعمال کرنے سے ان کے بجلی کے بل بڑھ رہے ہیں۔ […]

یو اے ای سے پاکستانیوں کی مخصوص بے دخلی کی خبریں پروپیگنڈا قرار

وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے پاکستانیوں کی مخصوص بے دخلی سے متعلق خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بدنیتی اور جعلی مہم کا حصہ ہیں۔ وزارت داخلہ نے میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا پر متحدہ عرب امارات سے پاکستانی شہریوں کی […]

ایران سے مذاکرات کی ناکامی، ٹرمپ ایک بار پھر فوجی کارروائی کی جانب مائل ہیں، امریکی میڈیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج اپنی قومی سلامتی ٹیم کے ساتھ ایران جنگ اور آئندہ حکمت عملی پر اہم اجلاس کریں گے، جس میں ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کے آپشنز پر غور متوقع ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار ہونے […]

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کو 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی 7کروڑ روپے واپس لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔ نیب کے […]

لبرٹی چوک :جشن فتح کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد

لبرٹی چوک میں جشنِ فتح کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،گزشتہ رات 12 بجے شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگوں اور روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ تقریب میں سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے خصوصی شرکت کی جبکہ […]

مکھی کا دماغ خودکار گاڑیوں میں استعمال ہوسکتا ہے، برطانوی تحقیق نے نیا راستہ دکھا دیا

ماہرین کا کہنا ہے کہ چھوٹے کیڑے مکوڑوں خصوصاً مکھی کے دماغ اور آنکھوں کی تیز رفتار کام کرنے کی صلاحیت مستقبل کی مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے نظاموں میں بڑا انقلاب لا سکتی ہے اور یہ خصوصاً خودکار گاڑیوں جیسے شعبوں میں بھی اپنا کمال دکھا سکتی ہے۔ بی بی سی کے مطابق […]

تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر سائبر حملہ، ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر

امریکا میں تعلیمی ویب سائیٹ کینوس پر بڑے سائبر حملے کے بعد ہزاروں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کا نظام متاثر ہوگیا۔ حملے کے باعث طلبا اور اساتذہ کو ویب گاہ تک رسائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے لاکھوں طلبا اور عملے کا ریکارڈ حاصل کرلیا ہے۔ […]

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات دوبارہ شروع ہونے کا امکان، 14 نکاتی معاہدے پر کام جاری

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے دوبارہ اسلام آباد میں شروع ہونے کا امکان ہے، جبکہ دونوں ممالک ثالثوں کی مدد سے ایک 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت تیار کرنے پر کام کر رہے ہیں۔ امریکی اخبار ’دی وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق امریکا اور ایران ایک صفحے پر مشتمل دستاویز پر غور کر […]

گجرات:10 مئی کو شافع حسین معرکہ حق ریلی کی قیادت کر ینگے

 جس میں 10 مئی کو گجرات میں بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال پورا ہونے پر ریلی کے انعقاد اور گجرات شہر میں تعمیروترقی کے منصوبوں اور تنظیمی امور کے معاملات زیربحث آئے ۔ علی ابرار جوڑا نے خطاب میں کہا کہ 10 مئی کو سروس موڑ وفاقی وزیر سالک حسین کے رابطہ آفس […]

آن لائن قربانی کی طرف شہریوں کا بڑھتا رجحان، بکنگ کا طریقہ کار کیا ہے؟

پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ آن لائن شاپنگ کا رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے اور اب یہ سہولت صرف عام اشیاء تک محدود نہیں رہی بلکہ قربانی کے جانوروں کی خریداری اور قصائی کی آن لائن بکنگ تک بھی پہنچ چکی ہے۔ عیدالاضحیٰ کے موقع پر جہاں روایتی […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp