ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی رضوان سعید کی ہدایات پر ضلع بھر میں خوراک کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے انسپکشن مہم جاری رہی۔

کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 131 انسپکشنز کی گئیں جبکہ خلاف ورزیوں پر 45 امپروومنٹ نوٹسز جاری کیے گئے۔ مزید برآں 07 فوڈ بزنسز کو جرمانے عائد کیے گئے جن کی مجموعی مالیت 65,500 روپے ہے۔ انسپکشن کے دوران 710 لیٹر غیر معیاری اور زائد المیعاد مصنوعات تلف کی گئیں۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے […]
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر نگرانی جی ٹی روڈ، تحصیل کھاریاں کے سنٹرل میڈین پر تیار کردہ نئے بیڈز میں شجرکاری مہم جاری ہے

کھاریاں: اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں احمد شیر گوندل کی زیر نگرانی جی ٹی روڈ، تحصیل کھاریاں کے سنٹرل میڈین پر تیار کردہ نئے بیڈز میں شجرکاری مہم جاری ہے۔ آج کُلیوال سیداں جی ٹی روڈ کے مقام پر مزید 60 پودے لگائے گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اس مہم کے تحت ماحول کی بہتری اور […]
مذاکراتی عمل میں سست روی کا راز فاش، نئی ایرانی تجویز متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سابقہ مسودے کو قبول کرنے سے انکار کے بعد باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں موجود ثالثوں کو آئندہ چند روز کے دوران ایران کی طرف سے جنگ کے خاتمے کے لیے ایک ترمیمی تجویز ملنے کی توقع ہے۔ ’سی این این‘ کی رپورٹ کے […]
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عالمی تیل مارکیٹ اور خلیجی سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ متحدہ عرب امارات نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ تیل برآمد کرنے والے بڑے اتحاد اوپیک (OPEC) اور اوپیک پلس (OPEC+) سے علیحدگی اختیار […]
سپین میں امیگریشن کی نئی پالیسی: لاکھوں افراد کیلئے امیدکی کرن

سپین کی حکومت کی جانب سے 2026 میں امیگریشن کے حوالے سے ایک تاریخی اور غیر معمولی قدم اٹھایا گیا ہے، جس کے معیشت بلکہ وہاں مقیم غیر ملکیوں، خصوصاً پاکستانی کمیونٹی کے لئے ایک بڑی خوشخبری ہے۔ اس نئی پالیسی کے تحت وہ افراد جو طویل عرصے سے اسپین میں بغیر کاغذات کے رہ […]
اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ صارفین کے پاسپورٹ مانگنے لگا، وجہ کیا ہے؟

اے آئی کمپنی اینتھروپک نے کچھ صارفین سے اپنے چیٹ بوٹ ’کلاڈ‘ کے مخصوص فیچرز استعمال کرنے کے لیے سرکاری شناختی کمپنی کی جانب سے ’کلاڈ سپورٹ‘ پوسٹ میں اس اقدام کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد اینتھروپک بڑی صارفین پر مبنی اے آئی کمپنیوں میں شامل ہو گئی ہے جو کچھ فیچرز […]
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے سول سرونٹ کنڈکٹ رولز 2026 نافذ کر دیئے۔ جس میں اثاثوں کے اعلان، سوشل میڈیا کے استعمال اور سیاسی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ سرکاری ملازمین کے یہ قواعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن پاکستان نے سول سرونٹ ایکٹ 1973 کے تحت جاری کیے ہیں۔ اور […]
مذاکرات کا دوسرا دور: دارالحکومت میں سخت سیکیورٹیانتظامات، میرے نمائندے اسلام آباد جارہے ہیں، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر آبنائے ہرمز میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے سخت ردعمل کااظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ میرے نمائندے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہو رہے ہیں، اگر ایران نے معاہدہ قبول نہ کیا تو […]
