امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

 امریکا کے محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 5 ارب 75 کروڑ ڈالر کے جدید ہتھیار فروخت کیے جائیں گے، سعودی عرب کو ایکسٹینڈڈ رینج جے ڈی ای ایمز کی فروخت کی منظوری دی گئی ہے۔ محکمہ خارجہ نے بتایا […]

امریکا میں فائرنگ کا خوفناک واقعہ، 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی

امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں 2 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ منیا پولیس کی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں پیش آیا، جہاں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جان سے گئے جبکہ […]

جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال، کاروباری مراکز بند، کراچی میں نامعلوم افراد کا جلاو گھیراو

  پیٹرولیم مصنوعات اور لیوی ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کی ملک گیر ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز بند ہیں جبکہ کراچی میں نامعلوم افراد کی جانب سے جلاو گھیراو کیا گیا۔ کورنگی کراسنگ کے قریب نامعلوم افراد نے جلاو گھیراو شروع کیا، نامعلوم افراد نے سڑکوں پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور ٹائر نذر آتش […]

مریم نواز کا آسان اقساط پر طلبہ کو 1لاکھ ،25ہزار ای بائیکس دینے کا فیصلہ

پنجاب کے ہونہار طلبا و طالبات کوسی ایم مریم نواز الیکٹرک بائیک سکیم کے تحت سوا لاکھ سے زائد ای بائیکس آسان اقساط پر فراہم کی جائیں گی،اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکٹرک بائیک سکیم کا جائزہ لیا گیا اور اہم فیصلے کئے […]

عالمی بانڈ مارکیٹ میں اچانک تاریخی مندی: خریدار پیچھے کیوں ہٹ رہے ہیں، عام آدمی کے لیے کیا نقصان ہے؟

عالمی مالیاتی منڈیوں میں حکومتی بانڈز کی شدید فروخت کے باعث شرح سود میں ریکارڈ اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس نے دنیا بھر میں قرض لینے کی لاگت کو کئی دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا ہے۔ اسی وجہ سے بدھ کے روز عالمی بانڈز کی مارکیٹ میں شدید فروخت کا رجحان […]

موبائل چارج کرنے سے بجلی کا بل کتنا بڑھ جاتا ہے؟

آج کے دور میں موبائل فون ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ صبح اٹھتے ہی یا رات کو سونے سے پہلے فون کو چارج کرنا زیادہ تر لوگوں کے روزمرہ معمولات میں شامل ہے۔ کچھ افراد دن میں ایک بار چارجر لگاتے ہیں اور کچھ دو یا تین بار۔ اکثر لوگوں کے […]

کھانے کے فوراً بعد کچھ میٹھا کھانے کی طلب، آپ کا جسم کیا اشارہ دے رہا ہے؟

کیا آپ کو رات کا کھانا کھانے کے فوراً بعد کچھ میٹھا کھانے کی شدید خواہش ہوتی ہے؟ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کی وجہ جسم میں کسی خاص وٹامن یا معدنیات کی کمی ہوسکتی ہے، لیکن غذائی ماہرین کے مطابق ہر بار ایسا ہونا ضروری نہیں۔ کلینیکل نیوٹریشنسٹ راشی چودھری نے اپنے […]

گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے عہدیدار وں کی حلف برداری

سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن اشفاق احمد رضی اور سابق ڈسٹرکٹ گورنر لائن امین گل نے دی گجرات ینگ فیلوز لائنز کلب کے صدر خواجہ بلال اور دیگر عہدیدار وں سے حلف لیا۔ صدر اشفاق احمد رضی نے کہا کہ گجرات میں لائنز ازم کے پلیٹ فارم پر دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے گی۔ سابق […]

امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 5 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

امریکا نے ایران پر ایک بار پھر حملہ کر دیا، ایرانی ٹی وی کے مطابق بندر عباس، قشم جزیرے اور آبنائے ہرمز کے قریب دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ایرانی علاقے سیرک کے قریب شادی کی تقریب پر امریکی حملے میں 5 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق قشم […]

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش: راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ، نالہ لئی کی مانیٹرنگ جاری

جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کے بعد تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے جبکہ راولپنڈی انتظامیہ نے شہر میں باقاعدہ رین ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سیدپور اور پی ایم ڈی میں 43،43 ملی میٹر، نیو کٹاریاں میں 12، […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp