آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران

ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو ایرانی جواب نہایت سخت ہوگا۔ خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ مخالفین شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملے […]
شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق میں ہوں گی

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق کے پانچ بڑے شہروں میں ہوں گی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں عوام کو آخری دیدار کا موقع دیا جائے گا، پیر کو تہران میں مرکزی جنازے کا جلوس […]
قطر میں اہم بیٹھک: پاکستان نے ایک بار پھر امریکا اور ایران کو مذاکرات کے لیے قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک بار پھر دنیا کے دو بڑے حریفوں یعنی امریکا اور ایران کو آپس میں بات چیت کرنے پر راضی کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی معاملات پر بات چیت کے لیے آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اہم اجلاس ہونے […]
امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق، کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان

واشنگٹن: امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے فی الحال تمام فوجی حملے […]
ایران کا امریکی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ، جواباً خطے میں امریکی فوجی اڈے نشانہ

آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی علاقوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ساحلی علاقے سریک میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد امریکی اور ایرانی حکام کی طرف سے ایک دوسرے پر حملوں کے بڑے بڑے […]
رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی، وہ چھ مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست […]
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت

امریکا اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات کے دوران امریکی سینیٹ نے ایک انتہائی اہم قانون منظور کیا ہے جس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی فوج کی کسی بھی قسم کی کارروائی کو فوری طور پر روک دیں۔ سینیٹ میں ہونے والی اس ووٹنگ […]
ایران کے 12 ارب ڈالر منجمد اثاثوں کے اجرا کیلیے دستخط کو حتمی شکل دے دی گئی، باقر قالیباف

ایرانی اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں منعقدہ ایران امریکا مذاکرات میں ایران کے 12 ارب ڈالر کے منجمد اثاثوں کے اجرا کے لیے دستخط کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ آبنائے ہرمز کے معاملے پر بات چیت کے لیے ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف […]
ایران کا ٹرمپ کے بیانات پر احتجاج، امن معاہدے پر عمل درآمد کا مطالبہ

سوئٹزرلینڈ میں پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ہونے والے امریکا۔ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہونے کے بعد وقفہ ہوا ہے۔ ابتدائی مرحلے کے اختتام پر چاروں وفود مشاورت کے لیے اپنے کمروں میں واپس چلے گئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مذاکرات کے پہلے مرحلے میں لبنان کی صورت حال اور مفاہمتی یادداشت […]
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے: سوئٹزر لینڈ

سوئٹزرلینڈ کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے مذاکرات طے شدہ شیڈول کے مطابق نہیں ہوں گے۔ سوئس وزارت خارجہ نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں،امریکا ایران مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں طے تھے۔ اس سے پہلے سوئس وزارت خارجہ نے بتایا تھا کہ اسلام […]
