ٹرمپ کا ترکیہ کو ایف-35 دینے کا عندیہ؛ اسرائیل اور بھارت میں خوف کیوں؟

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر لگی تمام پرانی پابندیاں ختم کر دی ہیں اور یہ اعلان کیا ہے کہ وہ ترکیہ کو دنیا کا سب سے جدید اور خطرناک ترین مانا جانے والا ایف 35 اسٹیلتھ جنگی طیارہ بیچنے پر غور کر رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ کے اس اعلان کے بعد بھارت […]

امریکا کا ایران پر ایک اور حملہ، ساحلی علاقوں میں دھماکے سنے گئے؛ ایرانی میڈیا

ایران کے جنوبی ساحلی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جبکہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئی کارروائیوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملوں کا مقصد آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی کو لاحق خطرات کو کم کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سرک اور بندر عباس میں […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس حوالے سے اہم پیش رفت کا عندیہ دیا ہے۔ یہ اعلان انہوں نے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کے دوران کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے رجب طیب اردوان سے ملاقات میں […]

ایرانی شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی قم منتقل، نماز جنازہ ادا

 ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے قم پہنچا دیا گیا جہاں آج ایک بار پھر نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے تہران میں نماز جنازہ ادا کی گئی تھی جہاں عالمی میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای کے جلوس […]

آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ ہوا تو جواب نہایت سخت ہوگا: ایران

 ایران کے خاتم الانبیا بریگیڈ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل یا امریکہ نے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملہ کیا تو ایرانی جواب نہایت سخت ہوگا۔ خاتم الانبیا بریگیڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ مخالفین شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے دوران حملے […]

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق میں ہوں گی

شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات ایران اور عراق کے پانچ بڑے شہروں میں ہوں گی، تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ہفتے کے روز تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں عوام کو آخری دیدار کا موقع دیا جائے گا، پیر کو تہران میں مرکزی جنازے کا جلوس […]

قطر میں اہم بیٹھک: پاکستان نے ایک بار پھر امریکا اور ایران کو مذاکرات کے لیے قائل کرلیا

پاکستان نے اپنی بہترین سفارت کاری کی بدولت ایک بار پھر دنیا کے دو بڑے حریفوں یعنی امریکا اور ایران کو آپس میں بات چیت کرنے پر راضی کر لیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان تکنیکی معاملات پر بات چیت کے لیے آج قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اہم اجلاس ہونے […]

امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق، کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان

واشنگٹن:  امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق دونوں فریقوں نے فی الحال تمام فوجی حملے […]

ایران کا امریکی حملے ناکام بنانے کا دعویٰ، جواباً خطے میں امریکی فوجی اڈے نشانہ

آبنائے ہرمز اور اس کے قریبی علاقوں میں امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ساحلی علاقے سریک میں خوفناک دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، جس کے بعد امریکی اور ایرانی حکام کی طرف سے ایک دوسرے پر حملوں کے بڑے بڑے […]

رونالڈو کا نیا ریکارڈ: چھ ورلڈ کپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے

پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 41 سال کی عمر میں فٹبال کی دنیا میں ہلچل مچا دی، وہ چھ مختلف ورلڈکپ ایڈیشنز میں گول کرنے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ ورلڈ کپ 2026 کے ایک اہم میچ میں پرتگال نے ازبکستان کو صفر کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp