امریکا کا ایران میں رجیم چینج منصوبہ ناکام ہوگیا؛ معاہدہ ہونا بڑی فتح ہے؛ حزب اللہ

اسرائیل کے سامنے برسرپیکار لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والی مفاہمتی یادداشت پر ایرانی عوام، قیادت اور ان کے حامیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ معاہدہ خطے میں مزاحمتی قوتوں کی کامیابی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے خطاب […]
مرجانی چٹانوں کی شدید گرمی میں زندہ رہنے کی صلاحیت: موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ میں امید کی نئی کرن

کینیا کے شہر مومباسا میں منعقدہ ‘اور اوشن کانفرنس’ کے دوران پیش کی جانے والی ایک حالیہ سائنسی تحقیق کے مطابق، دنیا بھر کے مرجانی چٹانوں کا تقریباً ایک تہائی حصہ، جو کہ 166,000 مربع کلومیٹر رقبے پر محیط ہے، موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف غیر معمولی مزاحمت رکھتا ہے۔ وائلڈ لائف کنزرویشن سوسائٹی اور آسٹریلیا […]
امریکا ایران جنگ:فیلڈ مارشل نے معاملہ حل کرایا:سکیورٹی ذرائع

اعلیٰ سکیورٹی ذرائع نے ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ معاہدے کو خطے میں امن اور استحکام کیلئے مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر ذمہ دار اور موثر سفارتی کردار ادا کرکے ثابت کیا ہے کہ وہ محض بیانات اور تشہیری سفارت کاری پر نہیں بلکہ عملی […]
فیفا ورلڈ کپ: اسٹیڈیم میں ایران کا صرف ‘سرکاری پرچم’ لہرانے کی اجازت

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ میچز کے دوران اسٹیڈیم کے اندر صرف ایران کا موجودہ اور سرکاری قومی پرچم لہرانے کی اجازت دی ہے جبکہ سیاسی نوعیت کے کسی بھی دوسرے پرچم پر پابندی عائد رہے گی۔ ورلڈ کپ ضوابط کے تحت فیفا نے یہ واضح کر دیا ہے کہ کھیل […]
امریکی فورس کا بی-52 بمبار طیارہ گر کر تباہ، آٹھ افراد ہلاک

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا ایک بی-52 بمبار طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو بوئنگ کمپنی کے ملازمین بھی شامل ہیں۔ یہ حادثہ پیرکو جنوبی کیلیفورنیا میں واقع ایڈورڈز ایئر فورس بیس سے ایک معمول […]
ٹرمپ کا بحری ناکہ بندی فوری ختم اور آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ مکمل ہوگیا، آبنائے ہرمز فوری طور پر کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ […]
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا، فریقین کاتمام محاذوں پر حملوں کے خاتمے کا اعلان

امریکا اور ایران کے درمیان ایک تاریخی امن معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد دونوں ملکوں نے لبنان سمیت ہر جگہ پر جاری لڑائی اور فوجی کارروائیوں کو فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اس بڑی کامیابی کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے […]
فیفا ورلڈ کپ 2026: افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈز، میکسیکو کی جنوبی افریقا کو 0-2 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2026 کے افتتاحی میچ میں میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو 0-2 سے شکست دے دی ہے۔ یہ سنسنی خیز میچ میکسیکو سٹی میں کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیمیں جارحانہ کھیل کھیلتی نظر آئیں۔ میچ کے دوران دونوں ٹیموں کو 3 ریڈ کارڈز جاری ہوئے جو 2006 کے بعد کسی بھی ورلڈکپ میچ […]
ایرانی سپریم لیڈر نے معاہدے کی منظوری دے دی، دستخط رواں ہفتے یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے پر دستخط آئندہ چند دنوں میں، ممکنہ طور پر اسی ہفتے کے اختتام پر یورپ میں کسی مقام پر کیے جا سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ معاہدے سے متعلق دستاویزات کی تیاری آخری […]
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، سینٹکام کا کارروائی روکنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے آج صبح ایران پر مزید حملوں کے بعد ایران نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ، کرج شہر، ابیق اور قزوین میں […]
