شدید گرمی سے پریشان  شہریوں نے ٹھنڈے اور خوبصورت مقامات کا رخ کرلیا

ملک بھر میں گرمی کی شدت برقرار شہریوں نے ٹھنڈے اور خوبصورت مقامات کا رخ کر لیا ہے, سوات کی حسین وادی مالم جبہ بھی ان دنوں سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں روزانہ بڑی تعداد میں سیاح خوشگوار موسم اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں. سوات کی حسین وادی […]

عمران خان کا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ

 وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو طبی معائنوں کے بعد ہسپتال سے دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے لکھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں […]

لاہور میں موسلادھار بارش سے اربن فلڈنگ، سڑکیں دریا بن گئیں، گھروں میں پانی داخل

لاہور میں رات گئے شروع ہونے والی موسلادھار بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے باعث متعدد رہائشی علاقوں اور اہم شاہراہوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہونے، ٹریفک جام اور سیوریج نظام مفلوج ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا […]

دریائے چناب میں خانکی اور قادرآباد کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقوں سے انخلاء کی ہدایت

پنجاب میں محکمہ آبپاشی کے ترجمان کے مطابق خانکی اور قادرآباد کے مقامات پر دریائے چناب میں بلند درجے کا سیلاب ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی انتظامیہ نے دریائی بیلٹ کے قریب نشیبی بستیوں سے انخلاء کی ہدایات جاری کردیں۔ ترجمان کے مطابق دریائے چناب میں خانکی بیراج پر دو لاکھ 61 ہزار 463 […]

جماعت اسلامی کا پٹرول لیوی کیخلاف 7 اگست کو دھرنوں، سڑکیں بند کرنیکا اعلان

جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے فیز کا آغاز کرتے ہوئے 7 اگست کو ملک کی تمام شاہراہیں بند کرنے اور دھرنے دینے کا اعلان کردیا ۔اس حوالے سے امیر  جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ حکومت نے احتجاجی تحریک روکنے کیلئے غیر جمہوری ہتھکنڈے […]

منظوری نہ ملنے پر 40 نئی رجسٹرڈ ادویات مارکیٹ میں دستیاب نہیں

کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا، پارکنسنز، دل کے امراض اور شدید انفیکشنز کی اہم ادویات قیمتوں کی منظوری کی منتظر ہیں۔ ان ادویات کی عدم دستیابی سے متعدد مریض غیر رجسٹرڈ، ذاتی درآمد شدہ یا سمگل شدہ ادویات پر انحصار کرنے پر مجبور ہیں۔ وفاقی وزارتِ صحت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ معاملہ موجودہ ادویات […]

یومیہ بنیادوں پر نئی قیمتیں ، پٹرول 4.93، ڈیزل 7.15روپے لٹر مہنگا: حکومت سے مذاکرات ناکام، پٹرول پمپس کی آج رات سے ہڑتال

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بدھ کیلئے اضافہ کردیا ۔ قیمتوں کے یومیہ تعین کا نظام نافذ ہونے کے بعد دوسرے روز پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 93 پیسے کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے ہو گئی۔ ہائی سپیڈ […]

دریائے سندھ میں کالا باغ اور چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

 دریائے سندھ میں کالا باغ اور دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر نچلے درجے کی سیلابی صورتحال ہے، جبکہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ نارمل ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے سندھ میں کالا باغ کے مقام پر پانی کی آمد 2 لاکھ 69 ہزار اور اخراج 2 […]

کشمیر کو بند رکھنا مسئلے کا حل نہیں:انسانی جانیں12سیٹوں سے زیادہ اہم:بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انسانی جانیں 12سیٹوں سے زیادہ اہم ہیں ،ایکشن کمیٹی کے خط کے جواب میں مسئلے کا حل بتایا تھا،تجویز دی کہ ٹروتھ کمیشن بنایا جائے اور تحقیقات ہوں ،کمیشن کی رپورٹ آنے تک احتجاج ختم اور کارروائی روکنے کی تجویز دی،کشمیر کے حالات بہتر کرنے کیلئے یہ […]

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل

پنجاب میں مون سون بارشوں کا دوسرا سپیل کل سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 19 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے اس سپیل میں کم وقت میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث مختلف علاقوں میں شہری اور نشیبی علاقوں کے زیر آب […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp