حکومت کا ملک بھر میں گیس کی یکساں قیمتیں مقرر کرنے کا عندیہ، موجودہ سلیب سسٹم پر نظرثانی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گیس کی الگ الگ سلیب پر مبنی قیمتوں کے موجودہ نظام پر نظرثانی کرتے ہوئے تمام صارفین کے لیے ایک ہی اوسط قیمت (یونیفارم گیس پرائس) مقرر کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد کراس سبسڈیز کو ختم کرنا اور گیس کے شعبے کو معاشی طور پر مستحکم بنانا ہے۔ […]

پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت

پنجاب کی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کے بعد صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت کردی ہے اور اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں 57 سرکاری اسپتالوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔  محکمہ اسپیشلائزڈ […]

سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار

 اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے 14 بچوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ 14 خاندانوں میں خوشیاں لانے والے معصوم نومولودوں کی موت پر ہر طرف اداسی اور غم کا راج ہے، راولپنڈی میں ایک بچی کے غم سے نڈھال والدین کا کہنا تھا کہ لاکھ […]

حکومت کا عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی حکومت نے عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے بدھ کے روز ملک بھر میں عام تعطیل کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ گزشتہ ہفتے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس […]

خیبرپختونخوا، بلوچستان میں فورسز اور پولیس کے مشترکہ آپریشنز میں 49 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 49 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پولیس کے ہمراہ خیبر پختونخوا اور […]

دھرنے جاری،اسلام آباد کی طرف فیصلہ کن مارچ کیا جائیگا:حافظ نعیم

 جماعت اسلامی پاکستان کے پٹرولیم لیوی اور مہنگائی کیخلاف ملک بھر کے صوبائی دارالحکومتوں میں (اتوار کے روز) آٹھویں روز بھی دھرنے جاری رہے ۔اس موقع پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ  نعیم الرحمن نے کہا کہ پٹرولیم لیوی کے خاتمے تک ملک بھر میں دھرنے ختم نہیں ہوں گے ،13ربیع الاول کو ملک گیر […]

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز

 آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ شروع ہوگئی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اسمبلی ہال مظفرآباد میں پولنگ کا آغاز صبح 10 بجے ہوگیا جو کہ دوپہر ایک بجے تک جاری رہے گی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ خواتین کی 5 مخصوص نشستوں کیلئے 6 امیدوار میدان میں موجود […]

وزیراعظم کا بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت  اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

وزیراعظم نے بارشوں و سیلاب متاثرین کی مالی معاونت کی ہدایات جاری کرتے ہوئے امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ ملک میں حالیہ مون سون بارشوں اور ان سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی مالی […]

بانی پی ٹی آئی کا معائنہ ماہر ڈاکٹرز نے کیا، طبی رپورٹ جاری نہیں کرسکتے: پمز اعلامیہ

 بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز ہسپتال انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ پمز ہسپتال کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو 20 اور 21 اگست کی درمیانی شب پمز لایا گیا، پمز میں بانی پی ٹی آئی کامعائنہ کیا گیا، شفا ہسپتال کے دو ماہر امراض چشم […]

وزیراعظم آزادی پریڈ میں اعلیٰ انتظامی افسروں کی ذاتی تشہیر پر برہم

 وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ آزادی کی پریڈ کے دوران دارالحکومت کے اعلیٰ انتظامی افسران کی جانب سے نمائش، شان و شوکت اور ذاتی تشہیر کے مظاہرے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہدایت کی ہے کہ آئندہ اس طرح کے طرزِ عمل کا اعادہ نہ ہو۔ ایک باقاعدہ مراسلے میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp