حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن پٹرولیم ڈویژن نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 44 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 316 روپے 15 پیسے فی لٹر مقرر کر […]

وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی تیاریاں، اہم وزارتوں میں تبدیلی کا امکان

وفاقی کابینہ میں ردوبدل اور توسیع پر مشاورت تیز ہو گئی ہے، بعض وفاقی وزرا کی تبدیلی، کئی کے قلمدانوں میں ردوبدل اور نئے چہروں کو کابینہ میں شامل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جب کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے […]

ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت

 مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان تنازع سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے 80 لاکھ روپے خرد برد کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری […]

ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں سے تباہی؛ سیلابی صورتحال کے بعد ہائی الرٹ

ملک کے مختلف حصوں میں ہونے والی موسلا دھار بارشوں نے جہاں گرمی کی شدت کم کر دی، وہیں کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ پنجاب میں متعدد شہر زیر آب آ گئے، جبکہ گلگت بلتستان میں بادل پھٹنے، گلیشیئر پگھلنے اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ صورتحال […]

کیا پنجاب میں تمام ٹیوشن سینٹرز بند کیے جارہے ہیں؟ حقیقت سامنے آگئی

سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک خبر تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پنجاب کے وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے صوبے بھر کے تمام ٹیوشن سینٹرز بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔  یہ تاثر اس وقت سامنے آیا جب گزشتہ ماہ لاہور میں ایک ٹیوشن سینٹر […]

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گیا، ڈیزائن میں تبدیلی پر تحقیقات کا آغاز

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ ایک بار پھر تنازع کی زد میں آ گیا، منظور شدہ ڈیزائن میں مبینہ دوسری مرتبہ تبدیلی کے معاملے پر پنجاب حکومت نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔  ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور کو ابتدائی رپورٹ تیار کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے، ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،پٹرول 13.18اور ڈیزل13.80روپے مہنگا

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔جمعہ کو وزارت پٹرولیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے فی لٹر اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30 پیسے فی لٹر مقرر دی گئی جبکہ پٹرول […]

مشرقی ہمسایہ فساد پھیلا رہا ہے، بلوچستان دہشت گردی میں بھی اس کا ہاتھ ہے: وزیراعظم

کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ ملک میں فساد پھیلا رہا ہے اور بلوچستان میں دہشت گردی میں بھی اس کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گرد افغان سرزمین استعمال کر رہے ہیں اور دہشت گرد تنظیموں کو اسلحہ […]

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.7 فیصد تک گھٹا دیا

ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے نئے مالی سال کے لیے پاکستان کی معاشی شرح نمو (جی ڈی پی) کا تخمینہ کم کرکے 3.7 فیصد کر دیا جو جنوبی ایشیا میں افغانستان اور مالدیپ کے بعد تیسری کم ترین شرح ہے۔ بینک نے اسی دوران مہنگائی کی پیش گوئی بڑھا کر 8.3 فیصد کر دی ہے، […]

اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان کے والد انتقال کر گئے ہیں جس کی اطلاع انہوں نے خود سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو دی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر احسن خان نے اپنے والد کے ہمراہ چند یادگار تصاویر شیئر کرتے ہوئے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا۔ انہوں نے لکھا کہ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp