وفاقی حکومت کی جانب سے افسران کے تقرر و تبادلے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق وفاقی حکومت نے گروپ کیپٹن محمد زبیر شیخ کو جوائنٹ ڈائریکٹر پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی مقرر کر دیا ہے جبکہ ان کی خدمات بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹی گیشن کے سپرد کی گئی ہیں، اسی طرح سیکریٹریٹ گروپ گریڈ 19 کے افسر اسرار احمد کو ڈپٹی […]

گوگل کا نیا AI سرچ سسٹم، کیا روایتی سرچ انجن ختم ہونے جا رہے ہیں؟

 گوگل نے اپنی سرچ سروس اور دیگر مصنوعات میں مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی نئی خصوصیات متعارف کراتے ہوئے گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان اقدامات کا مقصد روایتی سرچ کے انداز کو تبدیل کر کے اسے زیادہ ذہین، خودکار اور گفتگو پر […]

عیدالاضحیٰ سے پہلے فریج کی صفائی کیوں ضروری؟ گوشت محفوظ رکھنے کے مؤثر طریقے

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی گھروں میں قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے کی تیاریاں بھی شروع ہوجاتی ہیں۔ زیادہ تر لوگ گوشت کو فریج اور ڈیپ فریزر میں اسٹور کرتے ہیں، لیکن اگر فریج کی صفائی اور دیکھ بھال کا خیال نہ رکھا جائے تو نہ صرف بدبو پیدا ہوتی ہے بلکہ گوشت بھی جلد […]

امریکا ایران معاہدے کا حتمی مسودہ؛ مذاکرات کا اگلا دور عید بعد اسلام آباد میں ہوگا

ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ بندی مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مجوزہ معاہدے کے حتمی مسودے کا اعلان جلد متوقع ہے جسے آخری شکل دینے کے لیے سفارتی سطح پر تیزی سے رابطے جاری ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ میں […]

مریم نواز سے آذری وزیر اقتصادیات کی ملاقات، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے آذربائیجان کے وزیر اقتصادیات مائیکل جباروف نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور ادارہ جاتی شراکت داری کے فروغ پر اتفاق کیا گیااورمشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا فیصلہ کیاگیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور آذربائیجان کے دیرینہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا […]

پاک چین دوستی منفرد ،سی پیک کی کامیابی کیلئے پر عزم : وزیر اعظم

وزیراعظم  شہباز شریف نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے گیم چینجر قرار دیتے ہوئے اس کے اگلے مرحلے کی کامیابی کے لئے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ، وہ چین کے اعلیٰ سطح کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے جس نے وزیر […]

قربانی کے جانوروں کو گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے کیسے محفوظ رکھیں؟ اہم احتیاطی تدابیر

عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی ملک بھر میں مویشی منڈیوں کا رخ کرنے والوں کی تعداد بڑھ جاتی ہے، جہاں لوگ سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے قربانی کے جانور خریدتے ہیں۔ تاہم بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ ویو کے خطرات کے باعث جانوروں کی مناسب دیکھ بھال پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہوگئی ہے، کیونکہ […]

واٹس ایپ پر چیٹس کا رش ختم: اب نظر آئے گا صرف وہی، جو آپ چاہیں گے

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے نئے بیٹا ورژن میں چیٹ لسٹس کے انٹرفیس کو تبدیل کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ اس نئی تبدیلی کا بنیادی مقصد صارفین کے لیے مطلوبہ گفتگو کو تلاش کرنا اور ایپلی کیشن کے استعمال کو مزید آسان بنانا ہے۔ اس سے قبل تمام کسٹم لسٹس اسکرین کے اوپری حصے […]

ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس؛ ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات کو جرم ثابت ہونے پر موت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے کیس کا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے ملزم کو ڈکیتی کی دفعہ میں 10 سال قید اور 20 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ گھر […]

اداکارہ مومنہ اقبال کو دھمکیوں اور ہراسانی کا سامنا، مریم نواز سے مدد کی اپیل کردی

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ مومنہ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ طویل عرصے سے مبینہ آن لائن ہراسانی، سائبر بُلنگ اور جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سامنا کر رہی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا کہ ایک سیاسی شخصیت سے وابستہ فرد کی جانب سے […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp