جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کا پھیلاؤ، 4 مریض اسپتال داخل، الرٹ جاری

جنوبی پنجاب میں منکی پاکس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی محکمہ صحت کی تشویش میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان کے ’نشتر اسپتال‘ میں اب تک منکی پاکس کے 4 مریضوں کی باقاعدہ تصدیق ہو چکی ہے، جبکہ وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپتال اور […]

کفایت شعاری اقدامات، حکومت نے مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی

 نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کفایت شعاری اقدامات پر اہم اجلاس ہوا جس میں مارکیٹوں اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں توسیع کردی گئی۔ ینائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت وزارتِ خارجہ میں کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی اور عملدرآمد سے متعلق کمیٹی کا اجلاس […]

حج تھا یا پکنک؟ شدید تنقید کے بعد وسیم اکرم، مصباح الحق اور فخر عالم نے خاموشی توڑ دی

سابق قومی کرکٹر وسیم اکرم، مصباح الحق، فخرِ عالم، سعید انور اور دیگر معروف شخصیات کے حج سفر پر سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید کے بعد وسیم اکرم، مصباح الحق اور فخرِ عالم نے وضاحت کرتے ہوئے ناقدین کو جواب دے دیا۔ انہوں نے سر منڈوانے سے متعلق تنقید پر وضاحت کرتے ہوئے کہا […]

امریکی یونیورسٹی کا مکروہ دھندہ: اسرائیلی فوج کی تربیت کے لیے لاشیں فروخت کرنے کا انکشاف

امریکا کی معروف یونیورسٹی کا ایک مکروہ دھندہ سامنے آیا ہے، جو مبینہ طور پر اسرائیلی فوج کی تربیت کے لیے امریکی بحریہ کو لاشیں فروخت کر رہی ہے۔ امریکی ریاست نیواڈا میں میڈیکل کیس مینیجر کے طور پر کام کرنے والی مریم وولپن کو یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا یعنی یو ایس سی کے ایک […]

بانی سے ملاقات تک خیبرپختونخوا کا بجٹ پاس نہ کیا جائے، علیمہ خان کی سہیل آفریدی کو تنبیہ

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو تنبیہ کی ہے کہ عمران خان سے ملاقات ہونے تک صوبے کا بجٹ منظور نہ ہونے دیں۔  وزیراعلی سہیل آفریدی نے علیمہ خان کے ساتھ فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کی۔ اس دوران سہیل آفریدی  نے بجٹ پاس کرنے کی بات کی تو […]

بچپن میں کھایا گیا جنک فوڈ عمر بھر دماغ پر اثر ڈال سکتا

 نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بچپن میں زیادہ چکنائی اور شکر والی غیر صحت بخش غذاؤں کا استعمال دماغ کے بھوک اور خوراک سے متعلق نظام کو مستقل طور پر متاثر کر سکتا ہے جس کے اثرات بالغ عمر تک برقرار رہتے ہیں۔ چاہے بعد میں صحت مند غذا ہی کیوں نہ اختیار […]

محرم کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہرین نے اہم پیشگوئی کردی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پاکستان میں محرم الحرام کے چاند سے متعلق پیش گوئی کر دی ہے۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 15 جون 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 54 منٹ پر نظر آئے گا۔ تاہم اسی دن غروب آفتاب […]

آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا

 صومالی قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر آنر 25 کے اغوا کو 40 دن مکمل ہوگئے، تاہم 10 پاکستانیوں سمیت تمام یرغمالی تاحال رہا نہ ہوسکے۔ رپورٹ کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر آنر 25 پر قبضہ کرکے عملے کے 17 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا، جن میں 10 […]

اسلام آباد: مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، میڈیکل سٹورز اور ہسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اسلام آباد میں نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ العمل ہوں گی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی: وزیر توانائی کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ 200یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کی سبسڈی جاری رہے گی۔ وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ 200 سے کم یونٹ صارفین کو سبسڈی دی جا رہی ہے، سبسڈی کے تحت ایک خاص رقم بلوں میں جمع ہورہی ہے۔ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp