پنجاب کے حقوق پر سودا کرنے کیلئے تیار لوگ گلگت بلتستان کو کیا حقوق دینگے : بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب کے حقوق پر سودا کرنے کیلئے تیار لوگ گلگت بلتستان کو کیا حقوق دینگے ، اٹھارہویں ترمیم کا سب سے زیادہ فائدہ پنجاب کو ہوا،پی ٹی آئی نے جی بی میں ٹورازم کو تباہ کرکے لوگوں کو بیروزگار کیا،ن لیگ مختلف اداروں سے ملازمین کو نکال رہی ہے […]
مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صوبے بھر میں ماحولیاتی بہتری، پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ درخت لگانے اور قدرتی وسائل کے تحفظ میں کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ […]
ایران سے افزودہ یورینیم معاہدہ کیے بغیر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ڈیل کیے بغیر بھی افزودہ یورینیم حاصل کیا جا سکتا ہے، ایران کی جانب سے امریکی فوج پر حملہ جنگ کے دوبارہ آغاز کا جواز بن سکتا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل […]
چاچا کرکٹ: پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی

بومرز سے لے کر جین زی میں یکساں مقبول، پاکستانی کرکٹ کے سب سے معروف اور جانے مانے مداح ’چاچا کرکٹ‘ اب روایتی انداز میں پاکستانی پرچم تھامے گراؤنڈ میں نظر نہیں آئیں گے۔ وہ پاکستان ٹیم کے بارہویں کھلاڑی تھے جو گراؤنڈ میں نہیں بلکہ اسٹینڈ سے ٹیم کی حوصلہ افزائی اور پاکستان زندہ […]
تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان

پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں جبکہ جولائی سے مئی کے دوران درآمدات 62 ارب 66 […]
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو، وفاقی بجٹ پیش کرنے پر اتفاق

حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑا بریک تھرو سامنے آیا ہے، وفاقی بجٹ دس جون کو پیش کیا جائے گا جس کے لیے حکومت اور پپیلز پارٹی کے درمیان اتفاق ہو گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس ہوا، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار […]
معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں، ایران کا یورینیم حاصل کرکے اسے تباہ کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر دستخط کے قریب ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات اچھے جا رہے ہیں، ممکن ہے کہ ہفتے کے آخر تک کوئی پیشرفت ہو، معاہدہ ہوتے […]
کسان کارڈ سے کاشت کاروں کی قسمت بدل رہی ہے : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق زراعت میں انقلاب کے لئے کاشتکاروں کو کسان کارڈریکارڈ تعداد میں جاری کئے جاچکے ہیں،ان کا کہناہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے ۔پنجاب کا کاشتکاراب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا، سر اٹھا کر جئے گا۔پنجاب کے کاشتکارکومالی خودمختاری […]
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں بدھ کو سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 86 ڈالر کی کمی سے 4454 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 8600 روپے کی بڑی کمی […]
میٹا اے آئی سمیت چیٹ بوٹس کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک ہونے کا خطرہ، ماہرین کی وارننگ

سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس کے خلاف ایک نئے قسم کے سائبر حملے سامنے آئے ہیں جن کے ذریعے ہیکرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جدید بڑی زبان کے ماڈلز(ایل ایل […]
