انجمن تاجران کا ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کا مطالبہ

آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مشکل حالات کے باوجود معیشت کو استحکام دینے کیلئے قابل قدر اقدامات کیے ہیں ،پائیدار معاشی ترقی کیلئے ضروری ہے کہ تاجروں، صنعتکاروں اور دیگر شعبوں کے ماہرین کی تجاویز کو بجٹ دستاویز کا حصہ بنایا جائے ۔اپنے بیان […]

الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کا بھرپور استعمال کس بیماری کے خطرات بڑھا سکتا ہے؟

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ بھرپور مقدار میں الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانا ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ایک کلو سے زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھانے والے افراد میں ڈیمنشیا […]

مالی سال 26 کے پہلے 10 ماہ میں پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی

مالی سال 26 کے پہلے 10 ماہ میں پاکستانی فری لانسرز کی برآمدی آمدن 95 کروڑ 90 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔ ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد آئی ٹی برآمدات اور فری لانسنگ کے فروغ کیلئے پالیسی اور مالیاتی اصلاحات پر خصوصی توجہ دی گئی جس کی بدولت گزشتہ تین برسوں میں آئی ٹی […]

آزادکشمیر:27جولائی کو انتخابات،9جون کو احتجاج کی کال،عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار

آزادجموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 27جولائی کو ہونگے ، الیکشن کمیشن نے باضابطہ انتخابی شیڈول جاری کر دیا ، عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہونے کے ساتھ ہی سیاسی صورتحال مزید اہم رخ اختیار کر گئی ، ایک جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کیا دوسری جانب حکومت […]

امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے

امریکا نے آج صبح سویرے ایران میں گوروک اور جزیرہ قشم میں ریڈار تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا جبکہ پاسداران انقلاب نے امریکی حملے کے جواب میں خطے میں موجود امریکی فضائی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے […]

میٹھے اور رسیلے آم خریدنے کے آسان راز، ماہرین نے بہترین طریقے بتا دیے

گرمیوں کی آمد کے ساتھ ہی آموں کی بہار بھی شروع ہو جاتی ہے اور پھلوں کا بادشاہ تقریباً ہر گھر کی پسند بن جاتا ہے۔ تاہم بازار میں موجود ہر آم یکساں معیار کا نہیں ہوتا۔ بعض آم قبل از وقت توڑے جاتے ہیں جبکہ کچھ ضرورت سے زیادہ پک جانے یا ذائقہ کھو […]

جنرل ہسپتال:آؤٹ ڈور میں لواحقین سے بدتمیزی پر ملازم معطل

لاہور جنرل ہسپتال کے آؤٹ ڈور میں مریض کے لواحقین کے ساتھ مبینہ بدتمیزی کے معاملے پر انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ ملازم کو معطل کر دیا ہے ۔ترجمان جنرل ہسپتال کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پرنسپل جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے […]

سولر صارفین کی حوصلہ شکنی، کم بجلی استعمال کرنے والوں پر زیادہ فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق سولر پر منتقل ہونے والی صنعتوں کی حوصلہ شکنی کےلیے حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ کم […]

انسٹاگرام اکاؤنٹس خطرے میں، میٹا کا اے آئی چیٹ بوٹ ہیکرز کا معاون بن گیا

میٹا کی جانب سے متعارف کرایا گیا اے آئی سپورٹ چیٹ بوٹ جو فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کے لاک اکاؤنٹس کی ریکوری کے لیے بنایا گیا تھا، اب خود ایک بڑے سیکیورٹی خدشے کی وجہ بن گیا ہے، کیونکہ رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے اسی نظام کو اکاؤنٹس ہائی جیک کرنے کے لیے استعمال […]

وفاقی بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، اکنامک سروے 9 جون کو پیش کیا جائیگا

آئندہ مالی سال 2026-27 کیلئے بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، اکنامک سروے 9 جون اور بجٹ 10 جون کو پیش ہوگا، وزیر خزانہ سینیٹر اورنگزیب بجٹ پیش کرینگے ، رواں مالی سال 2025-26 کے بجٹ کیلئے ڈالر ریٹ 290 روپے کا تخمینہ لگایا گیا تھا، آئندہ مالی سال کیلئے ڈالر ریٹ […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp