اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے تنازعے میں اہم پیشرفت

اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے درمیان تنازعے میں اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ ثاقب چدھڑ نے مومنہ اقبال کی بہن رمشا اقبال کے خلاف امانت میں خیانت کی درخواست چنیوٹ کے تھانہ بھوانہ میں جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ رمشا اقبال نے بیرون […]
اے آئی ملازمتیں نہیں کھا رہی کام کا انداز بدل رہی ہے، جونیئرز سیکھنے سے محروم ہوسکتے ہیں، معروف بینکار ڈیوڈ سولومن

کہتے ہیں مصنوعی ذہانت یا اے آئی لوگوں کو ملازمتوں سے محروم نہیں کرے گی بلکہ بیروزگار وہ ہوسکتے ہیں جو اے آئی کے استعمال سے واقف نہیں۔ تاہم ایک خدشہ بہرحال اپنی جگہ ہے کہ مختلف فیلڈز بشمول بینکاری میں آنے والے جونیئرز کام سیکھنے سے محروم ضرور ہوسکتے ہیں کیوں کہ جس تحقیق […]
پنجاب اسمبلی ڈیجیٹل نظام پر منتقل ، پہلا پیپر لیس اجلاس : کروڑوں روپے بچت ہو گی : سپیکر

پنجاب اسمبلی نے پارلیمانی تاریخ میں اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے پہلی مرتبہ مکمل طور پر ای اسمبلی نظام کے تحت اجلاس منعقد کیا، جس کے ساتھ ہی ایوان کی کارروائی پیپر لیس ہو گئی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس گزشتہ روز ایک گھنٹہ 53 منٹ کی تاخیر سے سپیکر ملک محمد احمد خان کی زیر صدارت […]
صدر ، وزیر اعظم ملاقات ، بجٹ میں پھر تاخیر : قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج نہیں کل، بجٹ 12 جون کو پیش ہونے کا امکان ،

صدر آصف زرداری ، وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ایوان صدر میں بجٹ پر مذاکرات ہوئے ، وزیر اعظم کی سربراہی میں صدر سے ملنے والے وفد میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی […]
گلگت بلتستان: وزیر اعلیٰ پیپلز پارٹی ، گورنرن لیگ کا ہو گا : ذرائع

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے بعد مسلم لیگ(ن)اور پی پی نے اتحاد سے حکومت بنانے کیلئے مشاورت اور رابطے شروع کر دئیے ۔ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں پی پی سنگل لارجسٹ پارٹی بن گئی اور اس کا ن لیگ سے اتحاد پی ڈی ایم طرز پر ہوگا، گلگت بلتستان میں وزیراعلیٰ پیپلزپارٹی ، گورنر […]
سعودی عرب میں ہائی الرٹ، سول ڈیفنس کا شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے اہم انتباہ جاری

ریاض: سعودی عرب کے محکمہ سول ڈیفنس نے الخرج گورنریٹ میں رہنے والے شہریوں اور غیر ملکی باشندوں کے لیے اہم حفاظتی ہدایات جاری کرتے ہوئے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر تمام افراد سرکاری ہدایات اور […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں شدید گرمی کی لہر، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور شدید گرمی کا راج برقرار ، جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز ہوتے ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی اور صبح کے وقت درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]
بیروت پر حملے،جواب میں ایران نے اسرائیل پر میزائل چلا دیئے:ٹرمپ نے نیتن یا ہو کو جوابی کارروائی سے روک دیا

اسرائیل نے گزشتہ روز بیروت کے مضافات میں بمباری کردی جس کے بعد ایران نے اسرائیل پر میزائل حملے کئے ہیں ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو جوابی کارروائی سے روک دیا،ان کا کہناہے کہ اگراسرائیل نے جوابی حملہ کیاتو یہ سلسلہ چلتارہے گا ،اسرائیل کے بیروت پر حملے سے خوش نہیں ہوں ،بس […]
گلگت بلتستان الیکشن: پیپلزپارٹی 9 نشستیں جیت کر سب سے آگے، ن لیگ 3 سیٹوں پر کامیاب

کون ہوگا گلگت بلتستان کا حکمران؟ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کا پلڑا بھاری دکھائی دے رہا ہے۔ مجموعی طور پر 24 میں سے 19 نشستوں کا نتیجہ سامنے آگیا ہے جس میں پاکستان پیپلزپارٹی 9 نشستیں حاصل کرنے […]
پنجاب کونسل آف آرٹس کے زیر اہتمام فوک میوزک نائٹ

پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن کے زیر اہتمام ایک شاندار فوک میوزیکل نائٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں نامور فوک گلوکار احمد علی لونے والا اور معروف فوک سنگر اسلم لوہار نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے حاضرین سے بھرپور داد وصول کی۔تقریب میں ڈائریکٹر مقبول احمد ملک، ڈپٹی ڈائریکٹر عمران […]
