ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، سینٹکام کا کارروائی روکنے کا اعلان

امریکا کی جانب سے آج صبح ایران پر مزید حملوں کے بعد ایران نے اردن، کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے ایران پر آج صبح مزید حملوں کے بعد کارروائی روکنے کا اعلان کیا ہے، تہران کے مہر آباد ایئر پورٹ، کرج شہر، ابیق اور قزوین میں […]
نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی : قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ترقیاتی بجٹ میں وفاق کا حصہ 126 ارب اور صوبوں کا 920 ارب روپے کم کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی، اجلاس میں نئے ترقیاتی منصو بوں پر پابندی عائد کر دی گئی ، اگلے مالی سال کے دوران معاشی شرح نمو کا ہدف 4 فیصد ، مہنگائی کا 8.2 فیصد مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،اجلاس میں 3669 […]
انسٹاگرام نے بالآخر وہ فیچر متعارف کر دیا جس انتظار تھا!

فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے آخرکار گرڈ میں موجود تصاویر کو ترتیب دینے فیچر متعارف کرا دیا۔ صارفین جس فیچر کا طویل عرصے سے انتظار تھا اب اس کو استعمال کرتے ہوئے اپنی پروفائل کی گرِڈ میں موجود پوسٹس کو اپنی پسند کے مطابق کسی بھی پوزیشن پر رکھ سکیں گے، قطع نظر اس کے کہ […]
بجٹ منظوری کی راہ ہموار، ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی پر وفاق اور صوبے رضامند ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت میں ملاقات کے بعد وفاق اورصوبوں کے ترقیاتی پروگرام (PSDP) میں کٹوتی پراتفاق ہوگیا ہے جس سے وفاقی بجٹ 2026-27ء کی منظوری کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس شام 4 […]
ایرانی حملے میں گرائے گئے ہیلی کاپٹر کے عملے کو بچانے والا ‘سمندری ڈرون’ کیا ہے؟

مشرقِ وسطیٰ کے سمندر میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا ہے جس نے فوجی ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ حال ہی میں جب ایک امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا گیا، تو اس کے عملے کے دو ارکان کی جان بچانے کے لیے کسی روایتی بحری جہاز یا […]
مریم نواز کا خواتین کیلیے روزگار کا بڑا منصوبہ؛ وظیفہ اور ٹرانسپورٹ الاؤنس بھی شامل

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے انیشی ایٹو ’شی تھریڈز‘کے لیے 310 ملین روپے کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ ٹیکسٹائل سیکٹر میں دیہی خواتین کی معاشی خودمختاری اور ہنرمندی کے فروغ کے لیے شروع کیا گیا ایک منفرد پروگرام ہے۔ شی تھریڈز پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے دیہات سے تعلق […]
پاکستان میں82 فیصد صارفین خریداری کیلئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایجنٹس پر بھروسہ کرتے ہیں، رپورٹ

ڈیجیٹل ادائیگیوں کی عالمی کمپنی ویزا کے سالانہ ‘اسٹے سکیور 2026’ مطالعے کے مطابق پاکستان میں 82 فیصد صارفین خریداری میں مدد کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) استعمال کر رہے ہیں جبکہ 93 فیصد کا کہنا ہے کہ اے آئی نے آن لائن خریداری کو زیادہ تیز اور آسان بنا دیا ہے۔ رپورٹ کے […]
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے

ایران کی جانب سے اپاچی ہیلی کاپٹر کو نشانہ بنائے جانے کے بعد امریکہ نے بھی ایران پر جوابی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق امریکی فوج نے ایران کے جزیرہ قشم اور سیرک پر حملے کیے ہیں، امریکی فوج مخصوص اہداف کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ سماجی رابطے […]
جھنگ: 18 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان گرفتار

جھنگ میں چار روز قبل لاپتہ ہونے والی گیارہویں جماعت کی 18 سالہ طالبہ عیشال فاطمہ کے مبینہ اغواء اور زیادتی سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپتال لائی جانے والی عیشال فاطمہ دورانِ علاج دم توڑ گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے تین ملزمان […]
برطانیہ کا بڑا اعلان، پاکستان کے 11 کاروباری ادارے ’کلائمیٹ فنانس ایکسیلیریٹر‘ کے لیے منتخب

پاکستان میں ماحول دوست ٹیکنالوجی اور کم کاربن معیشت کے فروغ کے لیے ایک سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ برطانیہ کے مالی تعاون سے چلنے والے باوقار پروگرام ’کلائمیٹ فنانس ایکسیلیریٹر‘ (سی ایف اے) پاکستان نے سال 2026 کے تعلیمی و تربیتی دورانیے کے لیے ملک کے 11 ممتاز اور اختراعی کاروباری اداروں […]
