بھارت میں شادیوں کا مینیو تبدیل: اب بریانی کی جگہ ‘میگی’ اور مکڈونلڈز’ ملے گا

شادیوں میں کھانے کا مطلب اب صرف مہمانوں کے لیے ایک بڑا اور شاندار بوفے سجانا نہیں رہا۔ بھارت میں نئے جوڑے اپنی شادی کے مینیو میں ایسے کھانے بھی شامل کر رہے ہیں جو ان کی محبت، بچپن کی یادوں، پسندیدہ مقامات یا مشترکہ تجربات سے جڑے ہوتے ہیں۔ اسی بدلتے رجحان میں روایتی […]

ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

ہمیشہ سے خیال کیا جاتا تھا کہ ہیرے بجلی پیدا کرنے کے قابل نہیں ہے، لیکن انتہائی پتلی لچکدار ہیرے کی جھلیوں نے اب ایک مضبوط الیکٹرک اثر دکھایا ہے۔ غیر متوقع دریافت ہیرے سے چلنے والے سینسر، چھوٹے توانائی کے نظام، اور خودکار طبی امپلانٹس کے دروازے کھول سکتی ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے […]

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ اس بار بھی طالبان حکومت کو مدعو نہیں کیا گیا

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا دو روزہ سربراہ اجلاس کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں چین کے صدر شی جن پنگ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، ایرانی صدر مسعود پزشکیان اور وزیراعظم شہباز شریف سمیت رکن ممالک کے سربراہان شریک ہیں۔  […]

گجرات چیمبر الیکشن ، شاہین گروپ نے امیدوار نامزد کر دئیے

گجرات چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے انتخابات میں تاجر ر ہنما ملک مظہر اقبال صدر جبکہ ملک کے نامور صنعتکار و چیف ایگزیکٹو خورشید فین میاں غلام محی الدین سینئر نائب صدر او رممتاز بزنس مین سفران ناظر نائب صدر کیلئے شاہین گروپ کی طرف سے نامز دہو گئے ،امید ہے کہ تینوں عہدیدار […]

مریم نواز سے ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ڈیرہ غازی خان کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، امن و امان اور عوامی مسائل سمیت حلقوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کرنے والوں میں احمد خان لغاری، علی احمد لغاری، اسامہ عبدالکریم، حنیف پتافی، اسامہ لغاری اور […]

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، تعلیمی اداروں میں تعطیل

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد آبادیاں ڈوب گئیں، پانی گھروں اور دکانوں میں داخل ہوگیا، راولپنڈی کے تعلیمی اداروں میں آج چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش رات 3 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوئی جو صبح 8 بجے تھمی، شدید بارش کے باعث […]

جاز نے 5جی نیٹ ورک 10 شہروں تک پھیلا دیا، رواں سال کا ہدف کیا ہے؟

پاکستان میں فائیو جی سروسز کے پھیلاؤ میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جاز ایک ہزار مقامات کو فائیو جی پر منتقل کرنے والا ملک کا پہلا موبائل آپریٹر بن گیا۔ جاز نے رواں سال کے اختتام تک فائیو جی کے فعال مقامات کی تعداد 2 ہزار 500 تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے، […]

پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی تعاون میں بڑی پیشرفت، نیا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور کویت نے دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے نئے معاہدے پر دستخط کردیے، جس کے تحت دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان تربیت، استعداد کار بڑھانے، سرحدی انتظام اور دیگر دفاعی شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔ وزارتِ دفاع کے مطابق ’پروٹوکول معاہدہ 2026‘ پر اسلام آباد میں […]

3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان : عوام کے حقوق کی جدوجہد رکنے والی نہیں : حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے 3ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کر دیا ،انہوں نے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ عوام کے حقوق کی جدوجہد رکنے والی نہیں ،انہوں نے آج فیصل آباد، 30اگست کو راولپنڈی، 31 کو پشاور اور چار ستمبر کو سوات میں جلسے کرنے کا بھی اعلان […]

اوورسیز کی قیمتی اراضی پر قبضہ کیس،سابق کانسٹیبل گرفتار

اینٹی کرپشن حکام نے سمبڑیال کے علاقہ بلو چک کے رہائشی سابق پولیس کانسٹیبل آصف سپرا کو برطانیہ مقیم اوورسیز پاکستانی کی کروڑوں کی اراضی پر جعلسازی سے قبضہ کیس میں گرفتار کر لیا ۔ عدالت نے مرکزی ملزم کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرکے اسے اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کر دیا۔ سمبڑیال […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp