سانحہ پمز : سلگتے سوالات پر مکمل خاموشی : 14 نومولود بچوں کی اموات، آگ کیسے لگی؟ ذمہ دار کون؟ وزیر صحت مستعفی ہوجائیں: قائمہ کمیٹی ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز کا استعفے سے انکار

وفاقی دارالحکومت کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے 14 نومولودوں کو سپرد خاک کردیا گیا، سانحے سے متعلق سلگتے سوالات پر مکمل خاموشی، آگ کیسے لگی ؟واقعے کے وقت ڈیوٹی عملہ موجود تھا یا نہیں ؟ غفلت کس کی ؟ ذمہ دارکون ؟ تعین تاحال نہ ہوسکا،قومی اسمبلی کی […]

چینی ڈیری کمپنی کا دورہ، پنجاب میں پراسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں : مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دورہ چین کے دوران گزشتہ روز سنکیانگ میں معروف ٹائرن وزڈم ڈیری کمپنی کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیاجہاں انتظامیہ نے ان کا وفد سمیت پرتپاک خیرمقدم کیا۔اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ چین کے اشتراک سے پنجاب میں ملک اور ڈیری پراسیسنگ پراجیکٹ قائم کرنا چاہتے ہیں،پنجاب […]

حکومت کا ملک بھر میں گیس کی یکساں قیمتیں مقرر کرنے کا عندیہ، موجودہ سلیب سسٹم پر نظرثانی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے گیس کی الگ الگ سلیب پر مبنی قیمتوں کے موجودہ نظام پر نظرثانی کرتے ہوئے تمام صارفین کے لیے ایک ہی اوسط قیمت (یونیفارم گیس پرائس) مقرر کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ اس تبدیلی کا مقصد کراس سبسڈیز کو ختم کرنا اور گیس کے شعبے کو معاشی طور پر مستحکم بنانا ہے۔ […]

واٹس ایپ کا سیکیورٹی کے نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے لیے سیکیورٹی کے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ کے تحت ٹو اسٹیپ ویری فکیشن کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ پہلے صارفین چھ ہندسوں پر مشتمل پن استعمال کرتے تھے۔ تاہم، اب اس کی […]

پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت

پنجاب کی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کے بعد صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت کردی ہے اور اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں 57 سرکاری اسپتالوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔  محکمہ اسپیشلائزڈ […]

گجرات:ڈپٹی کمشنر کی بارش سے متاثرہ سڑک ، پلی تعمیر کرنے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر نورالعین قریشی نے شہریوں کی درخواست پر موضع ِگل کا دورہ کیا اور حالیہ بارشوں کے باعث متاثر ہونے والی سڑک اور پلی کا جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے موقع پر ہی چیف آفیسر ضلع کونسل سید فراز مہدی کو ہدایات جاری کیں کہ متاثرہ پلی اور سڑک کی بحالی کیلئے ایک ہفتے […]

نیپال میں شدید سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، 162 سے زائد افراد ہلاک، 403 لاپتہ

 نیپال اور تبت کی سرحد پر آئے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اب تک کم از کم 162 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ سینکڑوں افراد لاپتہ ہیں، جن میں بڑی تعداد غیر ملکی سیاحوں کی ہے۔ نیپالی پولیس کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 162 ہو گئی ہے، […]

سانحہ پمز ہسپتال: جاں بحق ہونے والے 14 بچے سپرد خاک، ہر آنکھ اشکبار

 اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی سے جاں بحق ہونے والے 14 بچوں کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ 14 خاندانوں میں خوشیاں لانے والے معصوم نومولودوں کی موت پر ہر طرف اداسی اور غم کا راج ہے، راولپنڈی میں ایک بچی کے غم سے نڈھال والدین کا کہنا تھا کہ لاکھ […]

سیالکوٹ : بازاروں میں تجاوزات ، ٹریفک جام

انتظامیہ کی غفلت ،لا پروا ئی اور عدم توجہی کے با عث شہر بھر میں تجاوزات کی بھر مار ، ٹریفک جام معمول بن گیا ۔مین بازار ،خادم علی روڈ، شہاب پورہ روڈ، چرچ روڈ، حاجی پورہ روڈ، مجاہد روڈ، تحصیل بازار، لہائی بازار، گندم منڈی بازار،د کانداروں نے دکانوں کے آگے پختہ تھڑے تعمیر […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کرپٹ افسروں کو ایس ایچ او نہ لگانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں آئی جی پنجاب نے امن وامان کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ جرائم کی مجموعی صورتحال میں واضح کمی آئی ہے۔ مریم نواز شریف […]

Bol Gujrat

Bol Gujrat

Typically replies within an hour

I will be back soon

Bol Gujrat
Hey there 👋
It’s your friend Bol Gujrat. How can I help you?
WhatsApp